کچھ شامیں ایسے ڈھلتی ھیں کہ
سورج کے ساتھ ساتھ ھمارا دل بھی ڈوب جاتا ھے
ڈوبا سورج تو اگلی صبح پھر نکل آتا ھے
مگر جو دل ایک بار غروب ھو جائے
وہ پھر کبھی طلوع نہیں ھوتا
میری خاموشی کو مجبوری سمجھنے والے
یہ بات اچھی طرح سے جان لیں
میرے اندر کا جانور سویا ھوا ھے
مرا نہیں ھے ✌🏻😌
کتنا محروم ھوں میں
کتنا میسر ھے مجھے
ذرہ صحرہ ھے مجھے
قطرہ سمندر ھے مجھے
مرد مانگ لے تو جسم
عورت خود دے تو محبت
تو کسی اور ھی دنیا میں ملی تھی مجھ سے
تو کسی اور ھی موسم کی مہک لائی تھی
ڈر رھا تھا کہ زخم نہ بھر جائیں میرے
اور تو مٹھیاں بھر بھر کے نمک لائی تھی
Ae Hijaab E Hyaa Hai Ya Teri
Sazish Hai Koi Meri Jaan Lein Dii ❣️
غلطی کر دی آپ نے
کبھی ھاتھ نہیں چھوڑتے ھاتھ تھامنے والے کا
دل تو گِرے ھوئے لوگ توڑتے ھیں
ھم تو غرور توڑتے ھیں سامنے والے کا ✌🏻🙂
ھمارا درد آپ کے معیار کا نہیں
ھم اپنے ھاتھوں سے جوانی اجاڑ بیٹھے ھیں
درویش ❣️
جیسے کسی مصرعے کو تراشا نہ گیا ھو
تم ایسے میرے دل کی ادھوری سی خلش ھو 🍁
سخنور سب ہی ، ہیں پارسا
میں خاموش، گناہ گار تنہا
درویش❣️


_____+_____ZAHREELA_____+_____
: یہ لال رنگ میں دیتے ہیں انقلاب کا درس مزاحمت کے شرارے چنار کے پتے🍁 یہ زرد -submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain