Damadam.pk
_____Mr's posts | Damadam

_____Mr's posts:

_____Mr
 

نشیلی آنکھیں😍 دھیما لہجہ 😒حسن تو😍😍 قیامت واللہ
ہم فنا ہو گئے خود کو آئینے میں دیکھتے دیکھتے😋😉😂😂😂😂😂😂😂

_____Mr
 

نجومی: تمہارے ہاتھ میں شادی کی لکیر نہیں ہے
میں : بابا جی پاؤں میں دیکھ لیں کہیں وہاں نا ہو
😊😛😂😂😔

_____Mr
 

میں کہتا ہوں 😊پیسہ آئے تو کچھ کروں 😇😊
اور پیسہ کہتا ہے 😑 پتر تو کچھ کر تو میں آؤں😂😁😀😂

_____Mr
 

میں کہتا ہوں 😊پیسہ آئے تو کچھ کروں 😇😊
اور پیسہ کہتا ہے 😑 پتر تو کچھ کر تو میں آؤں😂😁😀😂

_____Mr
 

میں نے اس کو اتنا ڈھونڈا جتنا ڈھونڈا جاسکتا تھا
ایک لیٹر پٹرول میں آخر کتنا ڈھونڈا جاسکتا تھا😂😂

_____Mr
 

میں . بھائی ٹماٹر کس طرح لگائے ہیں
دکاندار . جی جوڑ کے لائے ہاں جوڑ کے😂😂
میں . نہیں میرا مطلب کس طرح دیتے ہیں
دکاندار. تول کے دیندے آں😂😂
میں . آپ سمجھ نہیں رہے مطلب کس طرح بیچتے ہیں
دکاندار. واجاں مار مار کے ویچدے آں😂😂

_____Mr
 

مولوی صاحب فرما رہے تھے جو عورتیں تمہیں پسند ہوں ان سے نکاح کر لو میں نے ٹھنڈی آہ بھری اور دل میں کہا..
بلاک کردیندیاں نے. 😂

_____Mr
 

میری اور کترینہ کیف کی ایک عادت بالکل same ہے۔
😅😅
نہ کبھی اُس نے مجھے text کیا ہے اور نہ ہی کبھی میں نے اُسے کیا...! 🤣😂😅😅😅

_____Mr
 

لڑکی والے کیا کرتے ہو بیٹا ۔؟ ۔!!
جی میرا امپورٹ اور ایکسپورٹ کا کام ہے۔!
لڑکی والے ماشالللہ کیا امپورٹ ایکسپورٹ کرتے ہو ۔؟؟
میں !
جی میں ادھر کی پوسٹیں اُدھر اور اُدھر کی پوسٹیں اِدھر کرتا ہوں۔😝😝😝

_____Mr
 

لڑکا: میری آنکھوں میں دیکھو کیا ہے؟
لڑکی: سچا پیار😍
لڑکا: او انى دى اے مچھر کڈ وڈى آئى ہیر😂

_____Mr
 

لڑکا: میری آنکھوں میں دیکھو کیا ہے؟
لڑکی: سچا پیار😍
لڑکا: او انى دى اے مچھر کڈ وڈى آئى ہیر😂

_____Mr
 

لڑ کی کی عمر پوچھنے سے بہتر ہے
اسے #آنٹی کہہ دیں.😂
وہ خود کہے گی.
او #ہیلو ابھی 20 کی ہوں😂

_____Mr
 

لوگوں کو میسیج آتے ہیں: آئی لو یو جانو 😍😁
اور مجھے :بھائی پلیز میرا گروپ جوائن کرلیں😏
.A5

_____Mr
 

لوگ پتہ نہیں دو دو گھنٹے کال پہ لگے رهتے ہیں 😑😑
میں تو دو منٹ کی کال میں 10 بار اور سناؤ اور سناؤ کہہ دیتا ہوں 😝😝🙈😂😂😂😂
😎

_____Mr
 

لوڈ شیڈنگ سے ڈر نہیں لگتا غالب
موبائل کی بیٹری لوء ہونے سے لگتا ہے😒😒👈😲😚😭😭😭😭

_____Mr
 

فیوچر میں میرے بچے اگر میری I D دیکھیں گے🙈🙈
تو سوچیں گے کیا چیز تھا ابو بھی😂🔥

_____Mr
 

فائدہ بہت گری ہوئ چیز ہے
اکثر لوگ
اٹھاتے رہتے ہیں 😂😂
Good morning

_____Mr
 

Karachi phir har gya

_____Mr
 

ہم #سنگل لوگ ہیں صاحب
ہم #ڈیٹ پر نہیں #لنگر پر جایا کرتے ہیں۔۔۔!!!😂😂

_____Mr
 

ھم پاکستانیوں کو اتنا تنگ محبوبہ نہیں کرتی
جتنا ھمیں پاکستانی کرکٹ ٹیم ستاتی، رولاتی اور ہنساتی ھے
😂🙏😂