گھر میں بےعزتی ہونے کے بعد..😒😒
کونسا "SonG" سننا چاہیے😂
گنجے لڑکوں کے لئے لائن مارنا سب سے زیادہ مشکل کام ہے... 😂😂😂😂😂😂😂😂😂
وہ تو کسی لڑکی کو دیکھ کر اپنے بال بھی ٹھیک نہیں کر سکتے... 

نہ کسی کا دل چاہیے مجھے نہ کسی کی جان چاہیے مجھے
میرے دل کا حال جو سمجھ سکے مجھے بس وہ دوست چاہیے
ڈاکٹر چرسی سے:
سگریٹ نوشی آہستہ آہستہ انسان کو مار دیتی ہے...
چرسی:
چلو ٹھیک اے، سانوں کیہڑا جلدی اے😉😂
سگریٹ جتنی بھی نقصان دہ ہو
تباہ کرنے میں انسان کا مقابلہ نہیں کر سکتی
Lahore 702 feet above sea level
آگ لگی ہو جب سینے میں
تو پھر حرج کیا ہے سگریٹ پینے میں 🔥🚬
NaMaz TiMe FaNs ByE
"چھین کر سگریٹ میرے ھاتھوں سے وہ بولی.
"کمی کیا ھے میرے ھونٹوں میں جو تم اس آگ پہ مرتے ھو...،
جز ترے کوئی بھی دن رات نہ جانے میرے ❤️❤️ تو کہاں ہے مگر اے دوست پرانے میرے
ایک سال میں پچاس دوست بنانا بڑی بات نہیں۔ مگر پچاس سال تک ایک ہی دوست سے💛💛 دوستی نبھانابہت بڑی بات ہے۔
جو دل کو اچھا لگتا ہے اسی کو دوست کہتے ہے منافع🥰🥰 دیکھ کر ہم رشتوں کی سیاست نہیں کرتے
کیا حال ہے
خود پر سب سے زیادہ فخر تب محسوس ہوا😜😛😛😛😛
جب امتحان میں کچھ نہیں آ رہا تھا.
اور پیچھے سے *استاد* نے کہا.
سیدھے بیٹھو,پیچھے والا دیکھ رہا ہے,😇😄😄😄😜🤭
قسم سے سینا چَوڑا ہو گیا
😂🤣😂😂😂😂😂😅🤣
جی ہاں میں سنگل ہوں 😐
کیونکہ میرا شونا،، میرا بےبی،، میرا جانو،، میرا دھنیا،، میرا پودینہ _____🔥🔥
یہ مجھ سے نہیں ہوتا 😕 🙄😀😀😁😁😁😁
بابا جی کہتے ہیں کہ 😊
لڑکی کے پیچھے مت بھاگو😂
بلکہ لڑکی کا #پرس 👜 لے کر بھاگو وہ خود تمہارے پیچھے بھاگےگی😜😜😂😂
🅷︎🆈︎🅴︎ 🅺︎🅸︎🅰︎ 🅱︎🆄︎🆁︎🅶︎🅴︎🆁︎ 🆃︎🅷︎🅰︎ 🅼︎🅲︎🅳︎🅾︎🅻︎🅰︎... 🅺︎🅰︎ 🅼︎🅰︎🆉︎🅰︎ 🅰︎🅰︎🅶︎🆈︎🅰︎
😋😋😋
ᘜOOᗪ ᑎI8 Ⓔ︎Ⓥ︎Ⓔ︎Ⓡ︎Ⓨ︎ 🅞︎🅝︎🅔︎
بچہ:خود کشی کرنے ریل کی پٹری پر گیا اور اپنے ساتھ کھانے پینے کی
چیزیں بھی لے گیا۔۔۔
باپ:سب کیوں لے کے بیٹھے ہو؟
😆🤣😆🤣
بیٹا:یار ٹرین لیٹ آتی ہے کہیں بھوک سے ہی نہ مر جاؤں۔۔۔
بچھڑا اس ادا سے کے رت ہی بدل گیئ ۔۔۔۔ 😋 ۔۔ اک شخص مجھ سے ادھار لے کے مکر گیا😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain