Damadam.pk
________.________jAsoOs.BiLLa's posts | Damadam

________.________jAsoOs.BiLLa's posts:

Much difficult to leave home , coming Back to karachi 🌸
_  : Much difficult to leave home , coming Back to karachi 🌸 - 
Beautiful People image
_  : After full week 2jobs 8+7=15 hour a day work rest day Sunday were passed ❤️ - 

hayee zindagi

Beautiful People image
_  🔥 : زیب دیتا ھے اسے اتنا تغافل مجھ سے وہ کہیں اور بھی مصروفِ وفا ھے شاید🖤 - 
Beautiful People image
_  🔥 : دریچے سے جھانکتی وہ لڑکی عجیب دکھ سے بھری ھوئی ھے کہ اس کے آنگن میں - 
Beautiful People image
_  🔥 : " الدنیا مرة کلہجتی" دنیا تلخ ہے تمہارے لہجے کیطرح __♥️ - 
Life Advice image
_  🔥 : "انتظار" بے یقین موسم میں بے امان رستوں پر بدگمان لوگوں کا اعتبار - 
Beautiful People image
_  : وقت جب فیصلہ کرتا ہے تب گواہوں کی ضرورت نہیں پڑتی❤️ - 
Beautiful People image
_  : D A R W E S H 😀 - 
Beautiful People image
_  : ھال مھنجا ڪير پڇندو ڪير آ مھنجو ھتي - 
Beautiful People image
_  : زندگی کی الجھنیں شرارتوں کو کم کر دیتی ہیں اور انسان سمجھتا ہے کہ وہ سمجھ - 
Beautiful People image
_  : "Tomorrow is better than Yesterday ❤️" - 
Beautiful People image
_  : "رمضان مبارک" - 
Funny joke
_  : Final year 🤣 - 

بہت دنوں کی بات ہے_فضا کو یاد بھی نہیں_یہ بات آج کی نہیں_بہت دنوں کی بات ہے_شباب پر بہار تھی_فضاء بھی خشگوار تھی_نہ جانے کیوں مچل پڑا_میں اپنے گھر سے چل پڑا_کسی نے مجھے روک کر_بڑی ادا سے ٹوک کر_کہا تھا ! لوٹ آئیے_میری قسم نہ جائیے_پر مجھے خبر نہ تھی
ماحول پر نظر نہ تھی_نہ جانے کیوں مچل پڑا_میں اپنے گھر سے چل پڑا_میں شہر سے پھر آ گیا_خیال تھا کہ پا گیا
اُسے جو مجھ سے دور تھی_مگر میری ضرور تھی_اور اک حسیں شام کو_میں چل پڑا سلام کو_گلی کا رنگ دیکھ کر
نئی ترنگ دیکھ کر_مجھے بڑی خوشی ہوئی_میں کچھ اسی خوشی میں تھا_کسی نے جھانک کر کہا_پرائے گھر سے جائیے_میری قسم نہ آئیے_وہی حسین شام ہے_بہار جس کا نام ہے_چلا ہوں گھر کو چھوڑ کر_نہ جانے جاؤں گا کدھر_کوئی نہیں جو ٹوک کر_کوئی نہیں جو روک کر_کہے کہ لوٹ آئیے
میری قسم نہ جائیے
میری قسم نہ جائیے

Beautiful People image
_  : کھو جانے کا ، کھو دینے کا مطلب جانتے ھو پھر اس حال میں جی لینے کا مطلب - 

وہ جنگ کے میدان میں ہتھیار نہ ڈالے
دشمن بھی اسی تاک میں ہے ، مار نہ ڈالے
کہنا کہ کوئی کتنا بھی ڈر دل میں بٹھا دے
قدموں میں کسی شخص کے دستار نہ ڈالے
گھر کو ہی نہیں دل کو بھی تقسیم کرے گی
آنگن میں کبھی بھی کوئی دیوار نہ ڈالے
پہلے ہی مجھے عمرِ رواں بوجھ ہے ، دنیا
شانوں پہ مرے اور کوئی بار نہ ڈالے
اس بار رعایا کو سبق یاد کرا دو
جو ہار کے آیا ہو اسے ہار نہ ڈالے

Beautiful People image
_  : اگر آپ حق کے ساتھ نہیں کھڑے ہوئے اپنی زندگی میں تو پھر تاریخ کو اس سے کوئی - 
یہ سوچتا ہوں چراغوں کا اہتمام کروں 
ہوا کو بھوک لگی ہے کچھ انتظام کروں 
ہر ایک سانس رگڑ کھا رہی ہے سینہ میں 
اور آپ کہتے ہیں آہوں پہ اور کام کروں 
ابھی تو دل کی قیادت میں پاؤں نکلے ہیں 
تلاش عشق رکے تو کہیں قیام کروں 
خطا معاف مگر اتنا بے ادب بھی نہیں 
بغیر دل کی اجازت تمہیں سلام کروں 
فقیر عشق ہوں کشکول دل میں حسرت ہے 
گداگری کا محاصل بھی تیرے نام کروں 
مرے جنون کو صحرا ہی جھیل سکتا ہے 
کہیں جو شہر میں نکلوں تو قتل عام کروں
_  : یہ سوچتا ہوں چراغوں کا اہتمام کروں ہوا کو بھوک لگی ہے کچھ انتظام کروں ہر - 

ہمارے بعد اندھیرا رہے گا محفل میں
بہت چراغ جلاؤ گے روشنی کے لیے