Damadam.pk
________.________jAsoOs.BiLLa's posts | Damadam

________.________jAsoOs.BiLLa's posts:

"تیری شرطوں پہ ہی کرنا ہے اگر تُجھ کو قبول
یہ سہولت تو مجھے سارا جہاں دیتا ہے"

Beautiful People image
_  : عمروں نے کی ہے کیلینڈر سے چھیڑ چھاڑ کھیلنے والا اتوار اب فکروں میں گزرتا - 

زندگی اتنی تیزی سے بدل جاتی ہے کہ ہمیں خود یقین نہیں آتا کیا ہوگیا ہے سب کچھ ہونے کہ باوجود وہ ایک شخص جو ہمارے پاس نہیں ہوتا اُس کی یادیں احساس دلاتی ہیں کہ ہمارے پاس کچھ نہیں۔

کچھ لوگ آپ کی زندگی میں
تاروں کی طرح ہوتے ہیں...!!
بہت ہی مدھم____
مگر ٹھنڈک اور سکون....
بخشنے والے______!!
جو آپ کےساتھ بہت خاموشی سے سفر کرتے رہتے ہیں...!!
آپ کو احساس بھی نہیں ہونے دیتے _____
نا وہ آپ کی توجہ چاہتے ہیں...
اور_____
نا ہی آپ کوکسی بات پہ مجبور کرتے ہیں...!!
وہ تو بس_____
آپ کی راہ کو روشن کر رہے ہوتے ہیں. قدر کیجیئے ایسے لوگوں کی کیونکہ ایسے لوگ سب کو نہیں ملتے🖤

پوچھنے والے بضد ہیں۔۔۔۔۔۔ کہ بتایا جائے
رونے والوں کو نہیں یاد کہ کیوں روتے ہیں!!

وہ کاغذ آج بھی جزدان میں محفوظ ہے جس پر
مذاقاً تم نے لکھا تھا , مجھے تم سے محبت ہے 💔

*”اگر آپ سمجھتے ہیں کہ دنیا کا بہترین مذہب یا عقیدہ آپ کا ہے، تو دنیا کا بہترین عمل کر کے دکھانا بھی آپ کی ذمہ داری ہے۔ اگر آپ بہترین عمل دکھانے میں ناکام ہیں تو اپنے عقیدے کا پرچار کرنا چھوڑ دیں، کیونکہ جو عقیدہ آپکو نہیں بدل سکا وہ کسی اور کو کیا بدلے گا۔“
_  : *”اگر آپ سمجھتے ہیں کہ دنیا کا بہترین مذہب یا عقیدہ آپ کا ہے، تو دنیا کا - 

کافی پہلے یہ سوچا کرتا تھا کے خود کو مصروف کر لوں گا لیکن آج سمجھ ای ہے کہ مصروف کرنا نہیں پڑتا زمیداریاں آپکو خودہی مصروف کردیتی ہے جن دوستوں کے پاس روز ملنے جایا کرتا تھا اب ان سے ملنے کو بھی وقت نکالنا پڑتا ہے یہی زندگی ہے .....🌝🖤

Tere Chehre Ki Raunak
Hai Aasmaan Sitaara
Tu Jaanta Hai Tujh Bin
Nahi Koyi Humara
Tu Chala Gaya Yahan Se
Sab Mit Gaya Nazara
Teri Khaatir Mila Hai
Humein Taufa Khasara
Sab Ke Sab Chale Gaye
Yoon Hi Sab Badal Gaye
Sabko Humne Dekh Liya
Yahin Duniyadari Hai
Tujhko Rakha Sabse Alag Tha
Tere Baare Mein Main Ghalat Tha
Dekh Tere Gham Ka Saya
Dil Pe Kitna Bhari Hai
Kaifi song "Mansoob" 💔

Beautiful People image
_  : ہر کسی کی اپنی قیامت ہوتی ہے جب گاس کے تنکے پر بارش کی پہلی بوند گرتی ہے تو - 
Beautiful People image
_  : جس خاص کے لیے آپ خاص نہیں اُسے عام کیجئیے،قصہ تمام کیجئیے ❤️ ._!!! - 
Beautiful People image
_  : چاند کافی نہیں ہے میرے لئے تیرے آنے پہ عید آئے گی۔۔۔۔❤ - 

اک شخص تیری بزم سے خاموش اُٹھ گیا
شاید یہ بات تیرے لیے سوچنے کی تھی

جب سے ٹُوٹا ہے تو چُبھتا ہے مری آنکھوں میں
خواب تھا میرا، کسی کانچ کے جیسا شاید💔

ہم انسان کبھی پرفیکٹ نہیں ہو سکتے. ہم میں برائیاں بھی ہیں اور اچھائیاں بھی. " کبھی اچھے اور کبھی برے".
اس کو ہی انسان کہتے ہیں.
صرف اچھے فرشتے ہوتے ہیں اور صرف برے شیطان.
_  : ہم انسان کبھی پرفیکٹ نہیں ہو سکتے. ہم میں برائیاں بھی ہیں اور اچھائیاں بھی. - 
ایک ہی شخص پہ اپنا سب کچھ وار دیا
ویسے بھی تو خواب پڑے تھے آنکھوں میں
_  : ایک ہی شخص پہ اپنا سب کچھ وار دیا ویسے بھی تو خواب پڑے تھے آنکھوں میں - 
رونقیں ختم ہوئی مرشد  
اس نے بلاک کر دیا😐🙊
_  : رونقیں ختم ہوئی مرشد اس نے بلاک کر دیا😐🙊 - 
مَن یارم ...!!
آ جا تُجھے بے ساختہ سینے سے لگا لوں
اے ہمدم ، طبیعت ذرا گھبرائی ہوئی ھے
_  : مَن یارم ...!! آ جا تُجھے بے ساختہ سینے سے لگا لوں اے ہمدم ، طبیعت ذرا - 
ہم جس کے منتظر تھے اسی شخص کے سوا
سارے جہاں نے عید مبارک کہا ہمیں
_  : ہم جس کے منتظر تھے اسی شخص کے سوا سارے جہاں نے عید مبارک کہا ہمیں - 
اگر آپکو علم ہوجاۓ کہ لوگ کتنی جلدی آپ کی موت کے بعد آپکو بھول جاتے ہیں تو آپ لوگوں کو متاثر کرنے میں وقت ضاۂع کرنا  چھوڑ دیں گے 💔🍂✨
_  : اگر آپکو علم ہوجاۓ کہ لوگ کتنی جلدی آپ کی موت کے بعد آپکو بھول جاتے ہیں تو -