′′ میں نے سفر میں پہلے دن سے تمہاری کشتی میں سوراخ دیکھے تھے لیکن میں نے تمہارے ساتھ چلنے کا فیصلہ کیا
یہ سوچ کر کہ محبت معجزے کرتی ہے ♥️
🍁
#نائلش
________.________jAsoOs.BiLLa
: زندگی میں یہ بات تو سمجھ گیا رشتو کی قدر صرف چھوٹے دعویدار لوگو کے لئے ہے پر -کسی کی نیند ہمیں دستیاب ہو اک شب
ہمارے خواب کسی اور کو دکھا دیئےجائیں
"- مُحبّتــــ ٹھیکــــ ہـــے مگـر بوڑھـــے باپــــ کـــی تُـم فقـط بیٹـــی نہیـں دستـار بھـــی ہـو گڑیـا •"
اے بے نیاز شخص مرا ہاتھ چھوڑ کر!!
تُو تو چلا گیا تری خوشبو نہیں گئی___🖤
.....🖤
بانو آپاکی ایک بات مان کر میں نے اپنا بہت نقصان کر لیا وہ کہتی تھیں کہ
کچھ عرصہ بات میں پہل کرنا چھوڑ دو تاکہ پتہ لگے کہ کتنے مردہ پھولوں کو پانی دے رہے ہیں ہم
ان کی اس بات پہ عمل کر کے مجھے معلوم ہوا کہ میرا تو پورا باغ ہی بنجر ہے 🌸
🙂💔
شہر کا شہر پلٹ آیا ہے پتھر لے کر
میں نے آواذ لگائی تھی،" ابھی زندہ ہوں"
ہر وہ شخص جھوٹا ہے،
جو کہتا ہے کہ وہ " حُسن " سے متاثر نہیں ہوتا..
کہتے ہیں کہ انا پرستوں کو عشق ہو جائے تو سمجھ لو بددُعا لگی ہے💔
ہم بھی گزرے ہوئے
کل کی طرح گزر جائیں گے
پہلے ہر روز کسی کو
پھر کبھی کبھی کسی کو
پھر کبھی نہ کبھی کسی کو
پھر کبھی نہ کسی کو، یاد آئیں گے✿♡🌚
درپیش حادثات کو پہلے گزار لوں
پھر بچی تو گزاروں گا"زندگی"
دیر ہے , پر یہ وقت آئے گا
لوگ اک روز ہم کو سمجھیں گے
اور پھر ہم کو رویا جائے گا
بے روح سا وجود میرے پاس رہ گیا
یعنی تمہارے بعد مجھے موت آ گئی
وہی تو تھا جو مرے مسئلے سمجھتا تھا
اسے گنوا دیا میں نے، یہ کیا کیا میں نے
رشتوں کی قدر کریں ، ورنہ اچھے لوگوں کا کیا ہے وہ کہیں بھی کسی بھی جگہ اپنا مقام بہت آسانی سے بنا لیتے ہیں اور رہ گئی بات آپکی تو اچھے لوگوں کو کھو کر آپ نے کِتنا گھاٹے کا سودا کیا یہ بات وقت آپ کو سمجھا دے گا …
اور پھر دُنیا کا سب سے بڑا جُھوٹ تو یہ ہے کہ ؛ ہم تُمہاری تکلیف کو سمجھ سکتے ہیں💔
سوچو ذرا یہ کتنی اذیت کی بات ہے
ہم مر رہے ہیں اور کوئی رو نہیں رہا _____!!!💔🍂✨
اگر تم خوش ہو تو شور مت مچاؤ
کیونکہ اداسیاں کچی نیند سوتی ہیں۔۔!
22september 😒
جو میسر نہییں حقیقت میں
سر پہ میرے سوار سا کیوں ہے. 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain