Damadam.pk
________.________jAsoOs.BiLLa's posts | Damadam

________.________jAsoOs.BiLLa's posts:

جو میری آنکھ اور لہجے کی لغزش جان پاتے
میرے حصے میں ایسے لو گ آئے هی نہیں تھے !!

ہمارے پُرکھوں کو کیا خبر تھی
کہ اُن کی نسلیں اُداس ہونگی
دُعائیں عُمروں کی دینے والوں کو کیا خبر تھی
دراز عُمری عذاب ہوگی__"💔🥀

"-ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺁﭘﮑﻮ ﺍﮔﻨﻮﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﺳﺐ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺍﺱ ﺧﻮﺩ ﺳﺎﺧﺘﮧ ﻣﻈﻠﻮﻣﯿﺖ ﺳﮯ ﻧﮑﻞ ﮐﺮ ﺍﮔﻨﻮﺭ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﺭﻭﻧﺎ ﺩﮬﻮﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﺌﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺼﺮﻭﻓﯿﺖ ﮈﮬﻮﻧﮉ ﻟﯿﮟ❤
__🥀🔥

کیسی عجیب فکر ہے فکرِ معاش, دوست
دن بھر تجھے بھی یاد نہیں کر سکے ہیں، سوچ!

سانس لینے سے لے کر سانس ٹوٹنے تک۔۔۔۔ یقین کریں! اگر کسی کا نقصان ہوتا ہے تو وہ خود آپکی اپنی ذات ہے. لوگوں کی باتیں، دعوے، وعدے، وفائیں، شدتیں، جزبے سب کا سب وقتی دلاسہ ہے

"_اگر تم مجھے میرے بد ترین حالات میں نہیں سنبھال سکتے تو تمہیں اس بات کا یقین ہونا چاہیے کہ تم میرے بہترین وقت میں بھی میرے ہرگز مستحق نہیں ہو_"🖤

آ دیکھ زندگی ... تجھے کس حوصلے سے ہم
جب بسر نہ کر پائے تو پھر جھیلنے لگے

اور پھر ایک دِن آپ سمجھ جائیں گے کہ ؛ بات کرنے کے بجائے خاموش رہنا ، قریب آنے کے بجائے فاصلہ رکھنا ، اِنتظار کرنے کے بجائے بھول جانا آپ کو کم تکلیف دیتا ہے ! 💔🙂️✨

مُجھے سخت نفرت ہے اس احساس سے کہ ؛ لوگ مُجھ پر ترس کھائیں "🥀

"ایسے انسان کو اپنا رفيق بناٶ جو آپ کو تب ہنساۓ ، جب آپ مسکرانا بھی نہ چاہتے ہوں"🥀

ہاں میں غصے کا بہت بُرا ہوں اپنے عزیز ترین شخص کو بھی بری طرح سے جھاڑ کر رکھ دیتا ہوں- لیکن اگر میں محبت کرنے پر آؤں تو اتنی محبت کر سکتا ہوں کہ تمہیں اس بات پر شک ہونے لگے کہ واقعی تم اس قابل ہو"🥀

اے زمیں احترام کیا کر میرا
میں تیرا رزق ہونے والا ہوں"
🤍

دَرد بیکار تھوڑی ہوتا ہے
ضبط ہر بار تھوڑی ہوتا ہے
ہم جِسے پیار جان لیتے ہیں
جان! وہ پیار تھوڑی ہوتا ہے
یہ کبھی رائیگاں نہیں جاتا
خون اخبار تھوڑی ہوتا ہے
جانے ہم کیا خرید لاتے ہیں
جسم بازار تھوڑی ہوتا ہے
دوسری بار کر رہے ہو عشق؟
دوسری بار تھوڑی ہوتا ہے

خرچ ہو گیا دن کام کاج میں لیکن
تیرے واسطے میں نے رات کو بچایا ہے
🥀

"میں سمجھتا تھا"
تمہارے شجرے کے لوگ جس سے محبت کرتے ہیں اس کے لیے مر جاتے ہیں۔۔ لیکن تم سے شناسائی کے بعد علم ہوا تم لوگ جس سے محبت کرتے ہو اسے مار دیتے ہو۔۔۔...

کوئی مخلصی کے ساتھ اگر آپ کے سامنے جُھکا ہوا ہے
تو اُسے جُھکا ہوا ہی سمجھیں, گِرا ہوا نہیں....!

تین باتیں آپکو ذہن نشین کر لینی چاہیئیں۔
جس کی ترجیح آپ نہیں ہیں،  اسے ترجیح نہ دیں۔
جس کے پاس آپکا نعم البدل موجود ہے اس کے ساتھ اپنا وقت ضائع نہ کریں۔
جو آپکی جگہ کسی اور کو بٹھا سکتا یے وہ آپکی جگہ ہے ہی نہیں
_  : تین باتیں آپکو ذہن نشین کر لینی چاہیئیں۔ جس کی ترجیح آپ نہیں ہیں، اسے ترجیح - 
Funny joke
_  : 😼Online Animal at Snapchat (Gendi) 😂😈 Kia kia dekhna par rha h acha hay mai - 

بہت اچھے لوگ کبھی بھی خوش قسمت نہیں ہوتے
"یہ منحصر ہے کہ آپ خوش قسمتی کسے کہتے ہیں جیسے 'غم کا ملنا بد قسمتی نہیں ہے ویسے ہی خوشی کا ملنا خوش قسمتی نہیں ہے' "

محبت تو یہ ہے کہ کوئی احساس دلائے بنا آپ کے درد کو سمیٹ لے ، آپ کی کمزوریوں کو ڈھانپ لے ، اس میں نہ کوئی وعدے ہوں نہ انتظار اس میں کچھ طلب کرنے کی نوبت نہ آئے وگرنه محض رابطے میں رہنا ،گفتگو میں محبت کے بلند و بانگ دعوے کرنا زبان کا چسکا تو ہو سکتا ہے محبت ہرگز نہیں🖤🥀