کبھی کبھی ہمارے قہقہوں کے پیچھے وہ غم بھی چیخ رہے ہوتے ہیں جن غموں نے ہمیں بلکل توڑ کر رکھ دیا ہوتا ہے۔🍂
جاگا ہوا ہے دل میں کوئی درد بے کراں
لوری سنا رہا ہوں مگر سو نہیں رہا
سوچو ذرا یہ کتنی اذیت کی بات ہے
ہم مر رہے ہیں اور کوئی رو نہیں رہا
یہ منافع دکھانے والے بھی
کتنا نقصان کرکے جاتے ہیں💔
________.________jAsoOs.BiLLa
: kids: explain everything 🙎 Men: will ignore 🔥✨ legend :add you to Block -اور پھر دُنیا کا سب سے بڑا جُھوٹ تو یہ ہے کہ ؛ ہم تُمہاری تکلیف کو سمجھ سکتے ہیں💔
کچھ لوگ محبت مانگنے در بدر بھٹکتے ریتے ہیں۔ اگر کسی در سے محبت مل بھی جائے تو ان لوگوں کی بدقسمتی یہ ہوتی یے کہ بھٹکنا پھر بھی نہیں چھوڑتے ۔
ہر روز کچھ نیا مانگ کر کھانے کی عادت ہوتی یے ؛
شاید بھکاری ہوتے ہیں....💔
________.________jAsoOs.BiLLa
: الحمداللہ خود سے مطمئن ہوں میں مجھے کسی طرح کے فلٹر کی ضرورت نہیں 😄 -میں نے خود کو کبھی اس خوش فہمی میں نہیں رکھا کہ میری کمی کسی کو اُداس کر دے گی، آپ بہتر ہیں تو آپ سے بہترین متبادل بھی ڈھونڈ لیے جاتے ہیں .. ❤️
مَیں ہُوں تقسیم شام ِہجرت کی
ﻣَﯿﮟ ہوں ﺣِﺼّﮧ ﺍﺩﺍﺱ ﻟﻮﮔﻮﮞ کا
نگاہیں ہم کو ڈھونڈیں گی
ناجانے ہم کہاں ہوں گے🖤
ہم نے چھپ جانا ہے دیوار کے اس پار کہیں تم نے رونا ہے بہت دیکھ کے تصویروں میں.🖤
اب ترا شوق بھی نہیں مجھ کو
کتنا بد ذوق ہو گیا ہوں میں!
یہ سناٹا ذرا خاموش ہو لے
میں کوئی بات کرنا چاہتا ہوں❤️
غم یہی ہے کہ غم تیرا ہم کو۔۔!!!
بس ستاتا ہے ،جان نہیں لیتا۔۔!!!
یہ خیالاتی دنیا ایک نشے کی مانند ہے، حقیقت سے انحراف کرنے کا نشہ، سچائ سے سو میل دور بھاگنے کا نشہ، اپنے آپ کو عارضی خوشی دینے کا نشہ، اپنے احساسات کو محسوس نہ کرنے کا نشہ اور نشہ چا ہے جتنا لذَّت آمیز ہو اسکا خاتمہ انسانی زندگی کے لئیے ناگزیر ھوتا ہے ۔۔
🔥
تری یادوں میں رونے کے سبب سے
مرے چشمے کا نمبر بڑھ گیا ہے
ایک میں ہوں جسے جلدی نہیں کوئی ورنہ
شام کا وقت ہے ہر شخص کو گھر جانا ہے
اب تیری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو
زخم کھلتے ہیں ، اذیت نہیں ہوتی مجھ کو
" رات تو سب کی ایک ہی ہے ۔۔۔ بس اندھیرا ہر کِسی کا اپنا اپنا ہے! ۔ "
🖤🖤🖤
اچھےہیں وہ لوگ جوزندگی کی تلخیوں کیوجہ سےخود تلخ نہیں ہوتے،جومسکراتے ہیں
ہلکے پھلکے انداز میں بات کرتے
اور
سنتےہیں.
یقین جانیے
زندگی انہی لوگوں کیوجہ سےخوبصورت ہے!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain