Damadam.pk
________.________jAsoOs.BiLLa's posts | Damadam

________.________jAsoOs.BiLLa's posts:


سنی سناٸ پے لشکر کشی سے بہتر تھا
تو دیکھ لیتا مجھ سے گفتگو کر کے.🔥


تُجھ سے ملنے کا وَاقَعہ لِکھوں
اب میں کیا ، یہ بھی سانِحہ لِکھوں ؟
.
کیا میں لِکھوں ، کہ لوٹ آو تم
کیا میں کاغذ پہ , فاصلہ لکھوں ؟

- " 🖤
- زندگی ، تیری ساری چالیں ایک طرف...
میرا هر بات پہ مسکرا دینا ، کمال رها...♥️
*کوٸ چاند رکھ میری شام پر*

تم کو سو لوگ میسر ہیں رفاقت کے لئے
تم "نہ ہونے" کی اذیت کو کہاں سمجھو گے!!!!!!♥️
تلاشِ تُم میں گُم

میں جو گفتار کو سیکھا کر______ انداز خاموشی!! 🌚🍁
لفظ لکھوں تو________ زمانہ میرے درشن مانگے!!✌

لفظ لکھوں تو زمانہ میرے درشن مانگے
❤
_  : لفظ لکھوں تو زمانہ میرے درشن مانگے ❤ - 

میں انتہائی انا پرست ہوں جناب میں نے تو کبھی
بات کی پہل اپنے من پسند شخص سے بھی نہیں کی 🖤🥀

اگلے وقتوں کی یادگاروں کو...
آسماں کیوں مٹائے جاتا ہے
_  : اگلے وقتوں کی یادگاروں کو... آسماں کیوں مٹائے جاتا ہے - 

انسان زندگی کے کچھ درد انکھوں میں
اور کچھ درد اپنی مسکراہٹ میں چھپا لیتا ہے
_  :  انسان زندگی کے کچھ درد انکھوں میں اور کچھ درد اپنی مسکراہٹ میں چھپا لیتا - 

خودکشی کی اکثر معملات میں لوگ مرنا نہیں چاہتے۔وہ بس یہ چاہتے ہیں کہ ان کے درد مر جائیں


آج اک اور برس بیت گیا اس کے بغیر
جس کے ہوتے ہوئےہوتے تھے زمانے میرے😓😥😢

کسی طرح کی غلط فہمیوں میں مت آنا
۔
میں عادتاً بھی محبت سے پیش آتا ہوں

ہائے وہ اک شخص کہ جس کی خوبیٔ گفتار سے
عشق اردو سے ہوا اور شاعری اچھی لگی۔۔۔۔!!❤️
🔥🌝 نائلہ
_  : ہائے وہ اک شخص کہ جس کی خوبیٔ گفتار سے عشق اردو سے ہوا اور شاعری اچھی - 


کہاں کسی کی حمایت میں مارا جاؤں گا،
میں کم شناس مروت میں مارا جاؤں گا،
میں مارا جاؤں گا پہلے کسی فسانے میں،
پھر اس کے بعد حقیقت میں مارا جاؤں گا،
#لفظ لکھوں تو زمانہ میرے درشن مانگے#

💯
اُسے کہنا تُمہارے بعد دل کی شاہراہوں پر
فقط اندیشہِ صبر و رضا کی دُھول اُڑتی ھے
_  : 💯 اُسے کہنا تُمہارے بعد دل کی شاہراہوں پر فقط اندیشہِ صبر و رضا کی دُھول - 


میں اُس ہتھیلی پہ روشن ہوا اور اُسکے بعد
وہی ہُوا جو چراغوں کے ساتھ ہوتا ہے


ابھی کچھ دیر اس کو یاد کرنا ہے
ضروری کام اس کے بعد کرنا ہے..!

راہ تکتے ھوئے جب تھک گئی آنکھیں میری
پھر اسے ڈھونڈنے میری آنکھ سے آنسو نکلے
Some one special missing today❤️God bless you

ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺩﻋﺎ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ
ﺳﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﻋﻤﺮ ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﻟﮕﺎ ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ

*خواب, خواہش ' اور لوگ*
*جتنے کم ہوں اتنا ہی اچھا