کوئی داغ لگائے کیسے باوضو ھے محبت میری 💯🌷
جن کو ہماری خوشى سے ہو جاتا ہے بخار 😒😑👀
بابا جى🙊👻
رشتے دار🧟♀️🧟♀️👻
two rEasons I don't tRust peoPle:
1. I dOn't know tHem.🙂
2. I knOw them.🙃
اپنـــے دکھ میــں دوسروں کا دل نہیـــں ُدکھاتـــے🥀
سیاہ رات میں جلتے ہیں جگنوؤں کى طرح
دلوں کے زخم بھی محسن کمال ہوتے ہیں
________.________jAsoOs.BiLLa
: یہ شہر وہ ہے کہ کوئی خوشی تو کیا دیتا کسی نے دل بھی دکھایا نہیں بہت دن سے -
الفت کی فاختہ کو دیتی نہ تهی اناج
گاؤں میں ایک لڑکی بڑی سمجهدار تهی
دستار بھی سر پر ہے، معزز بھی ہیں لیکن
تو چاہے تو بازار میں ہم رقص کریں گے...!
سمبر ! تیرے آنے سے
دسمبر ! تیرے جانے سے
بدلتا اب نہیں کچھ بھی
وہ سارے موسموں کے ساتھ بستا ہے مرے اندر
(نامعلوم )
________.________jAsoOs.BiLLa
: سوچ, سوالی کر جاتے ہیں صبحیں, کالی کر جاتے ہیں سائیاں چھوڑ کے جانے والے -
________.________jAsoOs.BiLLa
: تری ادا کی قسم ہے تری ادا کے سوا پسند اور کسی کی ہمیں ادا نہ ہوئی♥️ -ہوائوں کو لگ گئی ہے شاید تیرے آنے کی خبر
میرے شہر میں اترا ہے آج کمال کا موسم 💕
________.________jAsoOs.BiLLa
: ہم نے جا کر دیکھ لیا ہے ، حدِ نظر سے آگے بھی راہگزر ہی راہگزر ہے _____، -حال یہ ہے کہ اپنی حالت پر
غور کرنے سے بچ رہا ہوں میں
زندگی قرض میں آئے ہوئے سکے کی طر ح
روز کچھ سود مرے سر پہ چڑھا دیتی ہے
اس نے ہاتھوں میں جب سے پہنے ہیں
تب سے کنگن کے دام مہنگے ہیں !!
مجھ کو ہر سمت لے کے جاتا ہے
ایک امکان تیرے ہونے کا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain