Damadam.pk
________.________jAsoOs.BiLLa's posts | Damadam

________.________jAsoOs.BiLLa's posts:


سیاہ بخت ہوں میں___!!💯
آپ مر جائیں، کسی حسیں اور نیک بخت پر....🖤


ہم کو اخلاص کھا گیا ورنہ
چال بازی کسے نہیں آتی

منزل تو خوش نصیبوں میں تقسیم ہوگئی ....!!🖤
ہم خوش خیال لوگ ابھی تک سفر میں ہیں...💔
_  : منزل تو خوش نصیبوں میں تقسیم ہوگئی ....!!🖤 ہم خوش خیال لوگ ابھی تک سفر میں - 


اور ناراض ہمیشہ خوشیاں ہی ہوتی ہیں
غموں کے اتنے ، نخرے نہیں ہوتے...🔥💯

ناجانے کتنے درد ایسے ہیں ۔
جنہیں سر درد کا نام دیتا ہوں ۔۔۔
_  : ناجانے کتنے درد ایسے ہیں ۔ جنہیں سر درد کا نام دیتا ہوں ۔۔۔ - 


مجھ کو معلوم تھا آسانی سے کھلتا ہوا دَر ...!!
واپسی کے لیے ...... رستہ نہیں رہنے دے گا ...!


پہلو میں میرے بیٹھ کے بانٹے گا میرے دکھ?
یہ ہو سکے گا تجھ سے.؟ کوئی اور بات کر......!

Social media post
_  :  اور سچ کہوں تو جو لوگ مجھے جان جاتے ہیں💯 انہیں یا تو مجھ سے محبت ہو جاتی - 


لہُو نچوڑا گیا آستیں سُکھائی گئی
تمہاری یاد بڑی یاد سے نبھائی گئی
میں اس سے پہلے بڑا بدعقیدہ ہوتا تھا
اور اس کے بعد مرے سامنے "تُو" لائی گئی


کمبل رضائی کو کرو معاف🙏🙏
کولر ، اے سی کرلو صاف😂😂
پسینہ آئے گا اب دن رات🙁
بنا نہائے نہیں بنے گی بات😜
اپنی طبیعت میں رکھو نرمی😊😊
میرے طرف سے آپ سب کو ہیپی گرمی۔۔۔۔😂😂

حال دل کہنے سے خوداری نے روکا ہم کو⁦❤️⁩
اس نے پوچھا تو بہت ہم نے بتایا ہی نہیں⁦✌️

تلخ اتنى تھی کہ پینے سے زبان جلتی تھی
زندگی آنکھ کے پانی میں ملا لی ہم نے😢

کالی بلی سے ڈرتے ہیں لوگ
اپنے کالے کرتوتوں سے نہیں ڈرتے
Silver pure siberian 
🥰Mera Shona kitto
_  : کالی بلی سے ڈرتے ہیں لوگ اپنے کالے کرتوتوں سے نہیں ڈرتے Silver pure - 
کھلنا گلاب کا نہیں ہرگز کوئی دلیل
وہ مسکرا رہے ہیں تو سمجھو بہار ہے
❤❤
_  : کھلنا گلاب کا نہیں ہرگز کوئی دلیل وہ مسکرا رہے ہیں تو سمجھو بہار ہے ❤❤ - 

میں نہیں مل رہا کہیں خُود کو
وہ مُجھے ساتھ لے گیا ہو گا.. 💕

two rEasons I don't tRust peoPle:
1. I dOn't know tHem.🙂
2. I knOw them😇
_  : two rEasons I don't tRust peoPle: 1. I dOn't know tHem.🙂 2. I knOw them😇 - 

نگاہ الفت مزاج برهم
یہ سلسله بھی عجیب تر ہے
ہزار شکوے ہزار رنجشیں
وه شخص پھر بھی قریب تر ہے ✨

دل بیابان کر گئے ہو مِرا🖤
کتنا نقصان کر گئے ہو مِرا

وہ مجھ کو دیکھنے میرے قریب آیا ہے
یہ دھندسارےمہینوں میں کیوں نہیں پڑتی

جاتے ہوئے کمرے کی کسی چیز کو چُھو دے
میں یاد کروں گا کہ تیرے ہاتھ لگے تھے