Damadam.pk
________.________jAsoOs.BiLLa's posts | Damadam

________.________jAsoOs.BiLLa's posts:


اس نے قد کاٹھ نکالا ہے زمانے میں بہت
وہ مگر سوچ کا بونا ہے ۔ یہی رونا ہے
_  :  اس نے قد کاٹھ نکالا ہے زمانے میں بہت وہ مگر سوچ کا بونا ہے ۔ یہی رونا ہے - 


"_ہم نے جس جس کو بھی چاہا، تِیرے ہجراں میں وہ لوگ
آتے جاتے ہوئے موسم تھے، زمانہ تُو تھا _" 💔🥀


اشعار کے پردوں میں ہم جس سے مخاطب ہیں __!!
وہ جان گئے ہوں گے ہم نام نہیں لکھتے __!!🖤
_  :  اشعار کے پردوں میں ہم جس سے مخاطب ہیں __!! وہ جان گئے ہوں گے ہم نام نہیں - 


"_"جانے کتنے___برس گئے,
تیری گفتگو کو ترس گئے ... _" 💔🥀


اگر میں تم سے
ان تمام چیزوں کے نام پوچھوں
جو تمہیں پسند ہیں۔
تو
تمہیں کتنا وقت لگے گا
میرا نام لینے میں__؟؟؟؟؟؟؟❣️


لوگ اکثر وہی پھول توڑا کرتے ہیں،
جو انھیں بھاتا ہے! احتیاط کیجئے __!!🥀🔥

محبت انتہائی خوبصورت🙏
چیز ہے مگر عزت انمول ہوتی ہے🔥♥️

ماں باپ کی دوائی کی پرچی اکثر کھو جاتی ہے لیکن لوگ وصیت کے کاغذات بہت سنبھال کر رکھتے ہیں

روک لیتا ہے بلاؤں کو وہ اپنے اوپر
ماں کا آنچل مجھے جبریل کا پر لگتا ہے❣️

کوئ مخلصی کے ساتھ آپ کے سامنے جھوکا ھوا ھے
تو اسے .جھوکا. ہوا ھی سمجھو گرا ہوا نہیں🥰
_  : کوئ مخلصی کے ساتھ آپ کے سامنے جھوکا ھوا ھے تو اسے .جھوکا. ہوا ھی سمجھو گرا - 
سب ھی #بدل گئے جناب.
اب تو اپنا بھی #فرض بنتا ھے😏
_  : سب ھی #بدل گئے جناب. اب تو اپنا بھی #فرض بنتا ھے😏 - 


شب کی تنہائی میں جلتی ہوئی آنکھوں کے لئے
کیا یہ کافی ہے تجھے خواب میں دیکھا جائے؟


شاید ترے لبوں کی چٹک سے ہو جی بحال
اے دوست مسکرا کہ طبیعت اداس ہے ! ❤️


یاد رکھیں __!!
اگر آپ لوگوں پہ اپنی جان بھی نچھاور کردیں
لیکن لوگ اپنی مرضی کے مطابق ہی چلیں گے.


ﺍﺱ ﮐﮯ ﺭﺧﺴﺎﺭ ﭘﮧ ﺍﮎ ﺍﺷﮏ ﮐﯽ ﺁﻭﺍﺭﮦ ﮔﺮﺩﯼ
ﮨﻢ ﻧﮯ ﯾﺎﻗﻮﺕ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﭘﮧ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﺩﯾﮑﮭﺎ

ہم گزار آئےہیں اس جسم کی قربت سو ہمیں
اب کسی چیز سے نشہ نہیں ہونے والا
جس کو تصویر دکھاتا ہوں یہی کہتا ہے
تیرا نقصان تو پورا نہیں ہونے والا_________*☺️☺️

لاحاصل ہی سہی مگر محبت
اسی سے تھی اور اسی سے ہے


وہ جو ربــ ہے وہی سبــ ہے🥀❤️🌸
___________💜✨

Someone : i'm leaving you!
Me : Woh raha darwaza.dfa hojao


مِلو! کہ مِل کے اُداسی کو غرقِ جام کریں !