Damadam.pk
________.________jAsoOs.BiLLa's posts | Damadam

________.________jAsoOs.BiLLa's posts:


احساس کے ترجمے نہیں ہوتے
انہیں بس محسوس کیا جاتا ہے۔_❤


کسی کے لَمس کی تاثیر ھے ، کہ برسوں بعد
مری کتابوں میں ، اب بھی گلاب جاگتے ھیں


مرض محبت اور موت نہ ہوتی، توانسان نے کہاں قابو آنا تھا •

Social media post
_  :  میں نے الفت کے فسانوں میں تجھے دیکھا تم وہی ہو نا! جو دھڑکن کو بڑھا دیتے - 

تجھ کو آخر سمیٹ رکھنا ھے
کیوں نہ خود میں پرو لیا جائے


بن تیرے تو گزرتے ہی نہیں
میں نے دن گزار کے دیکھے ہیں


زندگی خاک تھی خاک اڑاتے گزری
تجھے کیا کہتے تیرے پاس جو آتے گزری


ہاں گزر جائے گا______اپنا زمانہ لیکن میں تری یاد کو بوڑھا نہیں ہونے دونگا ❤💞
_  :  ہاں گزر جائے گا______اپنا زمانہ لیکن میں تری یاد کو بوڑھا نہیں ہونے دونگا - 


دل کے ساتھ جو تو نے کیا ہے خیر اس کی امید نہ تھی
اب میں نے کیا کر لینا ہے، ٹکڑے چننے بیٹھا ہوں...
سرد ہوائیں بول رہی ہیں بالکل اس کے لہجے میں
میں بھی یاد کی چادر اوڑھے اس کو سننے بیٹھا ہوں

" افسوس! کہ ؛ کبھی کبھی ہمیں ایک ہی شخص سے بار بار ٹھوکر لگتی ہے ، لیکن پھر بھی ہم نہیں سنبھلتے ، اِس لِیے نہیں کہ ؛ اذیت راس آگئی ہوتی ہے ، بس اِس لِیے کہ ؛ چاہے کُچھ ہوجائے! ہم اُس شخص سے مُحبت کرنا نہیں چھوڑتے ۔ " ♥️


دنیا میں 2 لوگ کبھی سُدھر نہیں سکتے
1 میں 2 تم لوگ 😒😂


تم نے مڑ کر دیکھا ہی نہیں..
کتنے آنسوں لئے بیٹھے تھے تیری راہ میں ہم 🙃🔥🥀💔


عشق چکھ لیا تھا __ اتفاق سے
زباں پر آج بھی درد کے چھالے ہیں


ہم نے اپنوں کو آزمایا ہے ۔
ہمارے اپنے اب نہیں اپنے۔


کبھی کبھی وقت کے ساتھ ساتھ ٹھیک نہیں سب ختم ہو جاتا ہے 🥀

ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺟﺐ ﺍُﺩﺍﺱ ﮨﯿﮟ ﭘﻮﺩﮮ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﭘﯿﮍ
ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺗﯿﺮﯼ ﻟﮯ ﮐﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﻨﮕﻞ ﮐﻮ ﭼﻞ ﭘﮍﺍ


ڈور، چرخی، پتنگ سب کچھ تھا!!!🌿
اس کے گھر کی طرف ہوا نہ چلی!!🥀


جب سے بازو ہٹا لیئے تم نے
سر کے نیچے سوال رکھے ہیں


جسکی تکمیل میں یہ عمر گنوا دی میں نے
اُس کہانی میں مرا کوئی بھی کردار نہیں


اک ہجر جو ہم کو لاحق ہے
تا دیر اسے دہرائیں کیا۔۔۔🔥