دلِ شکستہ اُس ایک لڑکی کو کافی دن سے
ترے علاوہ تمام یاروں سے مسئلہ ہے
میں مسئلہ ہوں ترے لیے اور تو جانتا ہے
تری وجہ سے مجھے ہزاروں سے مسئلہ ہے
ذرا سی عمر، عداوت کی لمبی فہرستیں
عجیب قرض ، وراثت میں میرے نام ہوا
انہی راستوں پے چل کر آ سکو تو آؤ
میرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے