Husn waly jab torrty hain dil kisi ka
sadgi say kehty hain majboor hain hum🖤
Ek parda hai ghamon ka, jise kehte hain khushi🖤
Mehnge kapre saste log🙂
ItNa BadAl Gaya Ha DaMaDam 🙄
🥲اک تعلق بچا نہیں پائے
💔ایک رنجش کی مار نکلے ہم
وہ بلکل زندگی کے جیسا تھا
😊خوبصورت بھی اور بے اعتبار بھی
اپنی اوقات یاد رکھنے کو
☺️اس کا آخری لہجہ سنبھال رکھا ہے
💔ہمارے پاس نہ بیٹھو
☺️ہماری تنہائیاں خفا ہوتی ہے
تیرا ملنا خوشی کی بات سہی
♥️تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں
☺️محبت ملی نیند بھی اپنی نہ رہی
💔گم نام زندگی تھی تو کتنا سکون تھا
وقت سب کچھ چھین لیتا ہے
☺️یہ تو اک مسکراہٹ تھی
حرفِ تسلی_______تو اک تکلف ہے😔
جس کا درد ، اسی کا درد__باقی سب تماشے💔
یہ راز کون جانے کس کا قصور تھا
💯ٹوٹا وہی سہارا جس پہ غرور تھا
غرور کس بات کا
😊دنیا کا ہر راستہ قبرستان کو جاتا ہے
عزت کسی انسان کی نہیں ہوتی ہے
ضرورت کی ہوتی ہے
💔🥲ضرورت ختم تو عزت ختم
تم نے ستم ڈھایا جس پر تنہا سمجھ کر
🔥😌وہ شخص اپنے ساتھ خدا لے کر آئے گا
وہ اپنی زندگی میں ہوا مصروف اتنا..
🥲وہ کس کو بھول گیا اسے یہ بھی یاد نہیں
آج پھر تم یاد آ گئے
💔😌آج پھر تکلیف حد سے زیادہ ہے
میرے خلاف کئی لوگ کام کرتےہیں🙄
مگرجب ملیں تو بڑا احترام کرتےہيں😍
میں بس وہاں تک اچھا ہوں
جہاں تک سب کے مطابق ہوں😌😌
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain