عزت کسی انسان کی نہیں ہوتی ہے
ضرورت کی ہوتی ہے
💔🥲ضرورت ختم تو عزت ختم
تم نے ستم ڈھایا جس پر تنہا سمجھ کر
🔥😌وہ شخص اپنے ساتھ خدا لے کر آئے گا
وہ اپنی زندگی میں ہوا مصروف اتنا..
🥲وہ کس کو بھول گیا اسے یہ بھی یاد نہیں
آج پھر تم یاد آ گئے
💔😌آج پھر تکلیف حد سے زیادہ ہے
میرے خلاف کئی لوگ کام کرتےہیں🙄
مگرجب ملیں تو بڑا احترام کرتےہيں😍
میں بس وہاں تک اچھا ہوں
جہاں تک سب کے مطابق ہوں😌😌
ویسے تو خاک ہے انسان۔۔
مگر زبان پر آگ لیے گھومتا ہے👅🔥
لوگوں کو حق بات بھی وہ
پسند ہے
جو اُن کے حق میں ہوں
😉🙏❣️
یہاں سب سب کو جانتے ہیں
یہاں خود کو کوئی نہیں جانتا🔥💯
چاہت خلوص کی کچھ کم نہ تھی
کم شناس لوگ دولت پر مر گۓ
💔🖤
🥰سب کچھ ہوتا ہے لوگوں میں
🖤😊بس احساس نہیں ہوتا ہے
اور جب لوگوں کا دل بھر جائے
تو وہ بلاوجہ بھی چھوڑ جاتے ہیں...🌚💯
جس سـے سچی دوستی
.
کـی جاتى ہــے اس کــی
.
عزتــــ محبتــــ سـے بھـی
.
زیادہ کــی جاتى ہــے.
.
♥️❤️
صورت کی دیوانی دنیا.
.
.
.
.
.
من کے اندر جھانکے کون
بہت ڈر لگتا ہے مجھے ان لوگوں سے .
.
.
.
.
.
جو باتوں میں مٹھاس اور دل میں زہر رکھتے ہیں
ایک تم کو بھولنا مشکل
.
.
.
.
اوپر سے امی روز بادام کھلا دیتی ہیں😂😂
اس نے کہا کب تک ساتھ دو گے
میں نے کہا
جب تک ایزی لوڈ نہیں مانگتى😂😂
لڑکیاں آپس میں ہر بات شیئر کر لیتی ہیں
سوائے "بیوٹی کریم" کے
🙈😝😂
پرکھا بہت گیا مجھ کو
.
.
.
لیکن کبھی سمجھا نہیں گیا🖤
میری چاہت کی بہت لمبی سزا دو مجھ کو
قرب تنہائی میں جینے کی دعا دو مجھ کو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain