Tumhari Aankh Ke Aansoo Hamari Aankh Se Nikle 🙃 Tumhe Fir Bhi Shikayat Hai Mohabbat Ham Nahi Karte💔
یہاں ہر تیسری لڑکی وٹامن اور موبائل بیلنس کی کمی کی شکار ہے
Khwahishon Ka Aadi Dil Kaash Ye Samajh Sakta, Ki Saans Toot Jaati Hai Ik Aas Toot Jaane Se😊
جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کریں
ایسا نہ ہو کامیابی آپ کے قدم چومنے آئے اور فوت ہوجائے😜😜😜😜
عشق تو شغل بے بیروزگاجوانوں کا.....😏
جنکو نوکری نہیں ملتی وہ دل لگا لیتے ھیں😉
گلے ملتے ہیں جب کبھی دو بچھڑے ہوئے ساتھی
ہم بے سہاروں کو بڑی تکلیف ہوتی ہے🥺🥺
ہم نے بهی ذندگی گزاری تهی.
عشق ہونے سے عشق کهونے تک. 🙂💔
جان دے سکتے ہیں یہی ہما رے بس میں ہ
غریب لو گ ہیں نہیں کرتے بات ستا رے توڑ لانے کی۔🙃❤
عشق ہو ، وقت ہو ،کا غذ ہو ،قلم ہو
😍 تیری ذات ہو ،تیرا نام ہو ،اور بس میرے لفظ۔
اترتا نہیں موت سے پہلے
😖عشق ایسا بخار ہے سائیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain