(شیخ سعدیفرماتے ہیں )میں پوری زندگی دو بندوں کو تلاش نہیں کرسکا ایک وہ جس نے الله کے نام پردیا اورغریب ہوگیا دوسرا وہ جس نےظلم کیا اور الله کی پکڑ سے بچ گیا.
چھوٹے ہمیشہ اپنے بڑوں سے سیکھتے ہیں ! عبادتیں بھی ۔۔۔محبتیں بھی ۔۔۔۔اور نفرتیں بھی @gent-007 ❤️
دنیا میں سب سے زیادہ سچ شراب خانے میں شراب پی کر بولا جاتا ہے. اور دنیا میں سب سے زیادہ جھوٹ عدالتوں میں مقدس کتاب پر ہاتھ رکھ کر بولا جاتا ہے. MANTO
ہم اتنے امن پسند ہیں کہ ہمارے سب سے بڑے اخبار کا نام جنگ ہے. مشتاق احمد یوسفی
بڑاآسان رستہ ہے، بہت باریک نکتہ ہے کہ بابِ علم سے گزریں تو شہر علم آتا ہے... @gent-007❤️
If the plan does not work, Change the plan but Never the goal. @gent-007❤️
تنقید “ طز فقرے بازی سے حوصلہ نہ ہارو“ “““اے انسان“““ شور کھلاڑی نہیں تماشائ کرتے ہیں