Visit people who are interested in CSS.



یہاں سب سب کو جانتے ہیں...
یہاں خود کو کوئی نہیں جانتا....


💖موت سے اتنا ڈر نہیں لگتا .....💖
💖جتنا ماں باپ کے بغیر جینے سے لگتا ہے💖
💖اللّہ تعالٰی ہم سب کے والدین کو........💖
💖لمبی عمر اتا فرماۓ🤲........💖
💖 (آمین) 💖


دوست بنو، دشمن بنو،
لیکن زندگی میں کبھی کسی کا چمچہ مت بنو ✌️


آنسو اور مسکراہٹ
دو بڑے خزانے ہیں
آنسو الله کےسامنےبہاؤ
یہ بندگی کاتقاضا ھے
اور
مسکراہٹ الله کی مخلوق
میں بانٹ دو.
یہ انسانیت کی معراج ھے.


دل میں پھر سے خوشیوں کا پیغام آ رھا ھے,
ھم سے ملنے بہت پیارا مہمان آ رھا ھے,
یہ جان کر ھم خوشی سے سرشار ھو گۓ,
ھو "مبارک" مؤمنوں پھر سے رمضان آ رھا ھے,
"" ایڈوانس ماہ رمضان مبارک .

Call of duty player hy koi to samnay ai😋😋
Call of duty player hai koe yaha😋😋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain