Damadam.pk
aLee_t@ha's posts | Damadam

aLee_t@ha's posts:

aLee_t@ha
 

تھکا دیا ہے تمہارے فراق نے مجھ کو
کہیں میں خود کو گرا لوں اگر اجازت ہو ؟
😞
جون ایلیاء ♥️

aLee_t@ha
 

Depression mein insan k mind mein namunasib batein Q aati hain

aLee_t@ha
 

آپ آۓ ہیں مجھ سے ملنے...
بیٹھئیے بلا کر لاتا ہوں...!!🙂🥀
#جون__ایلیاء🍁

aLee_t@ha
 

نیند آئی ہی نہ رات بھر مجھ کو
خواب بیٹھے رہے قطاروں میں 🥀🙂
#Sarkar 🖤

aLee_t@ha
 

پنکھے گواہ ہوتے ہیں اس بات کے کہ لٹکنے والا زندہ نہیں تھا💯🔥

aLee_t@ha
 

فرصت سے کریں گے تجھ سے حساب اے زندگی✨
الجھے ہوئے ہیں ہم ابھی خود کو سلجھانے میں🔥

aLee_t@ha
 

وہ بے وفا ابھی تک مجھے یاد ہے لعنت ہو ایسی یادداشت پہ🖐🙂💫

aLee_t@ha
 

جو چاہے مجھ سے آکر کھیل جائے
میں کوئی کھلونا تو نہیں
مرد ہوں تمہارے بستر کا بچھونا تو نہیں
میری اندر نکالی ہیں جو غلطیاں اتنی
اور تم نیک ہو یہ جھوٹ سچ ہونا تو نہیں
تمہارے والدین کی کرو عزت میں
مگر میرے والدین قابل عزت تو نہیں
مجھ سے وفاء کی امید کرتی ہو تم
تم بے وفائی کا کہیں نمونہ تو نہیں
جدید دور کی عورت ہو تم مان لیا
مگر اے عورت تو بے حیائی کا پیکر تو نہیں
علی یہ باتیں یہی ختم کردو کیونکہ
تم برے ہو تمہیں سچ کہنے کا حق تو نہیں

aLee_t@ha
 

میں کوئی حساب نہیں دو گا کسی کو
مجھے مجھ سے پوچھ کے تھوڑی بنایا تھا

aLee_t@ha
 

ChaLo bhai chalo chalo
Dekho ab mein kia karta hun

aLee_t@ha
 

سوچتا ہوں جب لاش لٹکتی ہے پنکھے سے 🙂
عشق تو سامنے بیٹھا ہنستا ہو گا_____!!!🖤🌸

aLee_t@ha
 

*میں سکون کی تلاش ,میں تھا حکم ہوا "نماز" قائم کرو🥀🌚

aLee_t@ha
 

سب سے زیادہ آن لائن رہنے والے لوگ حقیقی زندگی میں سب سے زیادہ تنہا ہوتے ہیں

aLee_t@ha
 

میں اُس سے عمر میں دو چار سال چھوٹا تھا
وہ مجھ سے بارہا کہتی تھی مار کھاؤ گے..🖤

aLee_t@ha
 

جناب۔۔۔۔۔!!!🧸
اب تو عشق بہت آسان ہے۔۔👩❤️👨
چاہا، پکڑا، چوما، کھیلا، پھینک دیا۔۔☺️

aLee_t@ha
 

خوابوں کی دُنیا سے حقیقت میں لایا گیا ہوں
میں ایسا تلخ اور چُپ تھا نہیں، بنایا گیا ہوں !

aLee_t@ha
 

🍂🖤️🙃

:_ بہت رولایا ہے دنیا والوں نے
اے موت
😢😢😢
اگر تو ساتھ دے تو ان سب کو رلانے کا ارادہ ہے میرا💔💔

aLee_t@ha
 

دوسرا عشق نہ کروں بہتر!
بس تیرے ہجر میں رہوں، بہتر!
تو کہیں بھی نہیں ملے مُجھ کو،
اور میں ڈھُونڈتی پھِروں، بہتر،
اپنے پاؤں میں باندھ لُوں زنجیر
اب کسی سے نا مِلُوں، بہتر
میں قلم توڑدُوں تُمہارے بعد؟
ایک بھی شعر نہ لِکھوں. بہتر..!

aLee_t@ha
 

🤟کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا 🔥
✌️ لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو🔥
#______💯🔥👑

aLee_t@ha
 

اٹھا کر پھنیک__ آیا ہوں بڑی تکرار کرتا تھا
نہ جانے کون تھا جو آئینے کے کان بھرتا تھا...💔