کہانی کوٸی بھی ہو ،کسی کی بھی ہو منزل تک پہنچنا کبھی آسان نہیں ہوتا اور یقین رکھنے کا مطلب یہ نہیں کہ مشکلیں نہیں آٸیں گیں یا غم نہیں آٸیں گے بلکہ یقین تو یہ ہے کہ جو بھی آٸے گا بہتری کے لیے آٸے گا پھر چاہے وہ سمجھ میں آسکے یا تمہاری سوچ سے بہت وسیع ☺ہو
👗کپڑے ہو گئے چھوٹے🙈شرم کہاں سے آئے 🍞روٹی ہو گئ بریڈ💪طاقت کہاں سے آئے 🌺پھول ہوگئے پلاسٹک کے♨خوشبو کہاں سے آئے👸چہرہ ہوگیا میک اپ کا👸حسن اور خوبصورتی کہاں سےآئے👨اسٹوڈنٹ ہو گئے ٹیوشن کے📚علم کہاں سےآئے 🍱کھانا ہو گیا ہوٹل کا ✊تندرستی کہاں سے آئے 📺پروگرام ہو گئے کیبل کے 🙏اخلاق وتہذیب کہاں سے آئے 💵انسان ہوگئے پیسوں کے 🙉پیارومحبت کہاں سے آئے 🏭کاروبار ہوگئے ہائے فائے 🎄برکت کہاں سے آئے 🔐تالے ہوگئے پاسورڈ 🎁سیفٹی کہاں سے آئے 👫رشتہ دار ہوگئے واٹس اپ کے 🏃ملاقات کرنے کہاں سے آئے 👥دن بھر فیس بک کی ڈیوٹی 👲مسجد کا خیال کہاں سے آئے 💂سب دِینی باتیں فیسبک پر 📕قرآن کی یاد کہاں سے آئے. #😢😢#
بندہ بنیں رب نہ بنیں !!! ایک شخص رات کو شراب خانے میں مردہ پایا گیا اور دوسرا شخص مسجد میں وفات پاگیاپہلا شخص وھاں دعوت، تلقین، تبليغ اور نصیحت کرنے گیا تھا جبکہ دوسرا مسجد میں جوتے چوری کرنے گیا تھا۔ نوٹ !!! ہم کون ہوتے ہیں لوگوں کی جنت وجہنم کا فیصلہ کرنے والے۔رب کی ذات بہتر جانتی ہے ہمیں کیا خبر۔