Damadam.pk
aLee_t@ha's posts | Damadam

aLee_t@ha's posts:

aLee_t@ha
 

ان سے پوچھو کبھی چہرے بھی پڑھے ہیں تم نے
جو کتابوں کی کیا کرتے ہیں باتیں ___اکثر

aLee_t@ha
 

کب تلک لیتی رہے گی زندگی🥀😐
ہم سے اِک جرم ِ تمنا کا حساب😰😣

aLee_t@ha
 

#پھول بن کر"مسکرانا"بھی "زندگی" ھے⋆⋆⋆🥰💞💕
#مسکرا"کر"غم" #بھولانا_بھی "زندگی" ھے⋆⋆⋆💕
#مل کرلوگ "خوش" #ھوتے#ھیں تو#کیا ہوا⋆⋆⋆❤
ملے #بغیر""دوستی "#نبھانا"بھی ""زندگی"" ھے⋆⋆⋆

aLee_t@ha
 

میری فطرت نہیں ان پرندوں سے دوستی رکھنا
جنھیں ہر کسی کے ساتھ اڑنے کا شوق ہو

aLee_t@ha
 

مانا کہ چرچے ہیں تری خوبصورتی کے چار سو
آدیکھ ہماری سادگی کہ قصے بھی کچھ کم نہیں

aLee_t@ha
 

تمہاری یاد کاموسم
کبھی ہجرت نہیں کرتا
یہ دل کو نوچ لیتا ہے
مہینے ہوں یاہوں سال
یہ دل میں بیٹھ جاتا ہے
پرانے دور کی صورت
کسی سرطان کی مانند
رگوں میں پھیل جاتا ہے،
بچھڑ کر شاخ یادوں کی
محبت کے گلابوں کو
ثمر ہونے نہیں دیتا
ہمیں سونے نہیں دیتا
کبھی رونے نہیں دیتا
تمہاری یاد کا موسم
کبھی ہجرت نہیں کرتا۔

aLee_t@ha
 

درسِ غربت سے ملا ہے وہ قناعت کا مزاج
ہم تو آندھی کو بھی جنّت کی ہوا کہتے ہیں
ن۔م

aLee_t@ha
 

مرے وجود کا سایہ تھا اور کوئی نہ تھا
بچھڑ گیا جو سر_ شام اجنبی کی طرح
🖤

aLee_t@ha
 

🕯️ *گفتگو ہی بتا دیتی ہے کہ تربیت کی گئی ہے یا فقط پالا گیا ہے*🙂🥀
💯🖤🥀🙂

aLee_t@ha
 

چہرے پے آنے دیتا نہیں
دل ہی دل میں گھبراتا ہوں ماں
میں کبھی بتلاتا نہیں
پر اندھیرے سے ڈرتا ہو میں ماں
یوں تو میں دکھلاتا نہیں
تیری پرواہ کرتا ہوں میں ماں

aLee_t@ha
 

ان گنت محبت ، دلاسے ،وقت، چین سکون، دل حقیقت ،زندگی، دعا بندگی، بھروسہ، سوچ
سب دے کر بھی کوئی آپ کا نہ ہو تو 🙂🥀
#__ John Elia🌻💔

aLee_t@ha
 

تم نے تو کہا تھا کہ ھر شام تیرا حال پوچھیں گے @
تم بدل گئے ھو یا تمھارے شھر میں شام نھیں ھوتی ۔😢💔

aLee_t@ha
 

ہوائیں اب معذرت بھی کر لیں تو
ٹہنی جو ٹوٹی ہے ٹوٹی ہی رہے گی۔۔۔💔

aLee_t@ha
 

*فطرت کا تقاضا ہے نہیں عشق تماشا *
*ابن آدم کو رلا دیتی ہے جدائی بنت ہوا کی 💔 __*

aLee_t@ha
 

ایسے ہی ہنستے ہنستے اک دن آہ بھر لیں گیں 💔
اور قبر کی تختی پہ لکھا جاۓ گا کہ اداسی کھا گٸ اک ناساز کو___🖤😢🥀

aLee_t@ha
 

زِندگی کا مطلب ہر لمحے کچھ نہ کچھ کھو دینا ھـــے .

aLee_t@ha
 

تیرے بدلے ہوئے لہجے سے کہیں بہتر ہے
ہم جدائی کی اذیت ہی گوارا کر لیں
کچھ خدا ایسا کرے تجھ کو محبت ہو جائے
تُو پکارے ہمیں __ہم تجھ سے کنارا کر لیں

aLee_t@ha
 

جس بہن🥰 کا نہیں ہے بھائی😢
لو حاضر ہے مری کلائی 🙈
ارے عزت کیا کرو نا بہنوں کی😍
کیا فرق پڑتا ہے اپنی ہو یہ غیروں کی😊😍🥰

aLee_t@ha
 

*اپنی مرضی سے بھی دو چار قدم چلنے دے*
*زندگی!! ہم تیرے کہنے پہ چلیں ہیں برسوں۔۔۔!*

aLee_t@ha
 

-" کبھی جو مجھے فتوہ دینے کا ازاں ملے، میں انسان کا انسان کے آگے رونا حرام لکھوں_" 🙂💔