انا پرستی کی حد پوچھتے ہو جس کے بغیر میری سانس اکھڑتی لگے....... میں نے اس کو پانے کا بھی وظیفہ نہیں کیا ,,,,,,,,,,😏💯
تیرے غرور سے بڑھ کر میری انا ہے مجھے تو پوچھتا ہے محبت کا (جا) نہیں کی۔۔۔۔۔۔
خود پرستی میں رہوں تو مٹی سے بھی کھیلتا ہوں "@" انا پرستی پہ آجاؤں تو چاند کو بھی نظر انداز کردوں🔥
تجھے مناؤں کہ اپنی انا کی بات سُنوں... اُلجھ رہا ہے مرے فیصلوں کا ریشم پھر ― پروین شاکر
آنا پرست تھا بے وفا نہ تھا طٰحٰ تیرا آپ نے اس کو سمجھنے میں بھول کی
انا کی موج مستی میں ابھی بھی بادشاہ ہیں ہم , جو دل کو توڑ دیتے ہیں ہم ان کو چھوڑ دیتے ہیں.....
انا کی بات ہے تو پھر میں کچھ اس طرح کا ہوں بہت کچھ چھوڑ آیا ہوں,بہت کچھ چھوڑ سکتا ہوں🌚
ہم وہ انا پرست ہیں جو ہار کے بھی کہتے ہیں🙃🍂 وہ منزل ھی بدنصیب تھی جو ہمیں پا نہ سکی🖇️💯
تیرے عشق کے پانچوں نکتوں سے بھاری ہے میری انا کے نون میں جو نکتہ ہے
میں اپنی اَنا میں آجاٶں تو اجیرن کر دوں.!! تیرے رابطے،تیرے ضابطے،تیرے سابقے،تیرے لاحقے!!
تیری انا کو اچانک لگام پڑ جائے۔ خدا کرے تجھے مجھ سے کام پڑ جائے۔
انا پرست ہو ٹوٹ جاونگا مگر یہ نہیں کہونگا کہ یاد آتے ہو تم
اس بار انا کی سخت قید ہے 🖤🖤🖤 اب کے بار صدا تم دو گے 💔💔💔
ہاں ٹھیک ھے میں اپنی انا کا مریض ھوں اخر میرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی جون ایلیا