Damadam.pk
aLiesha_khan's posts | Damadam

aLiesha_khan's posts:

aLiesha_khan
 

عبادتیں صرف جھکنے سے مشروط نہیں نیتوں کی پابند ہوتی ہیں
نیتوں میں کھوٹ ہو تو برسوں کی ریاضت بیکار جاتی ہے
A❤️U

aLiesha_khan
 

اللہ کو دو قطرے بہت پسند ہیں
ایک شہید کے خون کا دوسرا وہ آنسو کا قطرہ جو اللہ کے خوف سے بہے
A❤️U

aLiesha_khan
 

انسان سو جاتا ہے لیکن اس کے دماغ کے کچھ حصے جاگ رہے ہوتے ہیں جو اس کو سانوں کو، ہاضمے کو، بلڈپریشر کو کنٹرول کر رہے ہوتے ہیں
یوں سونے سے انسان کو تھکارٹ بھی دور ہوجاتی ہے اور اس کی صحت اور زندگی کو بھی کچھ نقصان نہیں پہنچتا۔ کس نے ہے ایسا خوبصورت نظام تخلیق کیا؟ بیشک وہ خالق وہ رب اکیلا اللہ ہے .
U❤️A

aLiesha_khan
 

مجھے معاف کرنا اے خدایا
مجھ سے کچھ لوگ کبھی معاف نہیں کیے جائیں گے
A❤️U

aLiesha_khan
 

صبر میں شکوہ نہیں ہوتا
بس خاموشی ہوتی ہے
اور اس خاموشی کا شور بس
اللّٰہ پاک کو سنائی دیتا ہے
A♥️U

aLiesha_khan
 

جتنا تم میں صبر ہوگا
اتنا ہی زیادہ تمہاری دعا میں اثر ہوگا
A♥️U

aLiesha_khan
 
aLiesha_khan
 

لاکھ گلاب لگاؤ تم اپنے گھر کے آنگن میں
پھر بھی خوشبو تو بیٹی کے آنے سے ہی ہوتی ہے
A♥️U

aLiesha_khan
 

ﺳﻨﻮ ! ﺍﮮ ﻣﻮﻡ ﮐﯽ ﮔُﮍﯾﺎ ﺍﺏ ﺍﺱ ﺩﻭﺭ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺠﻨﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺘﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺍﻧﺠﮭﺎ...
ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﻗﺪﻡ ﺩﻭ ، ﭼﺎﺭ ﭼﻠﻨﮯ ﺳﮯ ﺳﻔﺮ ﺳﺎﻧﺠﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﺍﻥ ﺑﮯ ﮐﺎﺭ ﺳﻮﭼﻮﮞ ﭘﮧ ﺳﻨﻮ ! ﺭﻭﻧﮯ ﮐﺎ ﮈﺭ ﮐﯿﺴﺎ ﺟﺴﮯ ﭘﺎﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺍُﺳﮯ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﮈﺭ ﮐﯿﺴﺎ
A♥️U

aLiesha_khan
 

جب تمہیں ذکر الہٰی سننا اچھا لگنے لگے تو جان لو کہ
تمہیں اللّٰہ سے اور اللّٰہ کو تم سے محبت ہو گئی ہے

aLiesha_khan
 

ایک رات ایسی بھی آئے گی
جس میں ساری رات اس خوشی سے نیند نہیں آئے گی
کہ صبح مدینہ کے لیے سفر کا آغاز ہو گا
Insha Allah ❤️

aLiesha_khan
 

یہ جانتے بھی ہو کہ خدا دیکھ رہا ہے
پھر بھی دیکھتے ہو کہ کوئی دیکھ تو نہیں رہا

aLiesha_khan
 

تین کام اللہ کو بہت پسند ہیں
ٹوٹے ہوئے رشتوں کو جوڑنا
دل نا چاہتے ہوئے معاف کرنا
کسی کے گناہ پر پردہ رکھنا

aLiesha_khan
 

موت کا خوف ہے لیکن گناہوں پر روک نہیں
جنت بھی جانا ہی پر نمازوں کا شوق نہیں
A❤️U

aLiesha_khan
 

ایسا نہیں کہ نفس کا شیطان مر گیا
شیطان تو ہے زندہ ہاں انسان مر گیا
فرصت نہیں سجدے میں سر جھکانے کی
مومن کی روحوں میں بسا مسلمان مر گیا
مسجدیں تو پکی اور شاندار ہے بن گئی
مگر کچی ہے ہم سے رب کی نعمتیں اور ایمان مر گیا
A❤️U

aLiesha_khan
 

خدا کو نہیں چاہیے تیرے ماتھے پہ محراب
اے انسان بس اس کی مخلوق کا خیال کر
A❤️U

aLiesha_khan
 

توبہ کیلئے کانوں کو ہاتھ لگانا ضروری نہیں
بلکہ گناہوں کو ہاتھ نہ لگانا ضروری ہے
A❤️U

aLiesha_khan
 

لوگ تمہیں بدنام کرنے کی لاکھ کوشش کریں
لیکن یاد رکھنا عزت اور ذلت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے
A♥️U

aLiesha_khan
 

اگر آپ کا رب آپ سے ناراض ہو
اور استغفار سے بھی کام نہ بنے
تو اس کی مخلوق کو خوش کرنے کی کوشش کریں
A❤️U

aLiesha_khan
 

اچھا کھاتے ہو اچھا پیتے ہو اچھا پہنتے ہو
بیماری سے پاک ہو کسی کے محتاج نہیں ہو
تو کہو اَلْحَمْدُ اللہُ.
A❤️U