" نفسیات کے مُطابق بُہت بولنے والا شخص اور بہت خاموش رہنے والا شخص دونوں کے اندر ایک خلا ہوتا ہے ، پہلے کا ڈر موت اور دُوسرے کا خوف جینا ہوتا ہے! ۔ " 🖤🙂
میری زندگی کے وہ حسین لمحات ہونگے
جب میں اور تم ساتھ ہونگے
A❤️U
آپ کے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم
آپ کی گفتگو مجھے روح کی شفا لگتی ہے
A❤️U
محبت میں ایک پرواہ ہی تو ہے
جو محبوب کو انمول بنا دیتی ہے
A❤️U
ناراض ہونے کیلئے بھی کوئی رشتہ چاہیئے ناراضگی بہت قمیتی ہوتی ہے ہر کسی پر نہیں لٹائی جا سکتی
الفاظ میں آپ کو تکلیف یا خوشی دینے کی کوئی طاقت نہیں ہوتی جب تک الفاظ کا ذریعہ بننے والا آپ کا کوئی اپنا اہم شخص نہ ہو
مجھ سے روٹھنا مت جانی
قسم سے مجھے منانا نہیں آتا
😞😞😞
کوئی میری تعریف کرے یا کوئی مجھے بدنام کرے
جس نے جو بات کرنی ہے سر عام کرے
صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہے
زندگی یوں ہی تمام ہوتی ہے
جو شخص تمھارے خون میں سے نہ ہو
مگر پھر بھی
تم کو عزت دے پیار دے تو بےشک وہ
تمھارے لئے بہترین رشتہ ہے
For u My Best sister ❤️
Wafaaa_Nooor
روزی اگر عقل سے حاصل کی جاتی
تو دنیا کے سارے بے وقوف بھوکے مر جاتے
خدا کو بھول گئے لوگ فکر روزی میں
رزق کا خیال ہے رزاق کا نہیں
رزق کی خاطر لباس گندہ کرنا
ضمیر گندہ کرنے سے بہتر ہے
زمانے کا شکوہ نہ کرو بلکہ خود کو بدلو کیونکہ پاؤں کو گندگی سے بچانے کا طریقہ جوتا پہننا ہے نا کہ سارے شہر میں کلین بچانا
کرنے دو جو بکواس کرتے ہیں
ہمیشہ خالی برتن ہی آواز کرتے ہیں
چاہا نہیں کسی کو اسے چاہنے کے بعد
اپنی نگاہ کا مجھے معیار یاد ہے
A❤️U
مجھے پسند ہیں تھوڑے مغرور مرد
جو ہر لڑکی کے آگے پیچھے نہیں جاتے
جو دل ہتھیلی پے نہیں لیے پھرتے
جس کی نظر میں حیا اور آواز میں روعب ہو
اور جس کا دل بس ایک کے لیے ہی پگھلے
قسمت میں جو ہے وہ ہو کر رہیگا
پر میرا رب قسمت بھی دعا سے بدل دے گا
پتہ نہیں وہ قبولیت کا وقت کب ہے
جب میرا رب دعا کو قبولیت بخشے گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain