#کاپی 📝 تو #ہم صرف #ExaM 📑📃📄میں کرتے تھے
#Pagal 👻
#باقی اپنا #StyLE 🏂اور #Attitude تو ساری #دنیا #کاپی کرتی ہے ✔💯 😏😏
♥

پہلے میں بہت شریف ہوا کرتی تھی 😂😂
اب بھی شریف ہی ہوں😕😐😐
اب کونسا میں نے کسی کا بیٹا گھر سے بھگا لیا ہے 🙄☹🤨😏🤣😁

MY ATTITUDE IS MY BEAUTY 😏😏😏
AND😶
YOUR ATTITUDE IS MY JHOOTI👠
❤🤪😜😜🤪🤪😜😜❤



✋اے برق تجلی ٹھر زرا
❣کیا تو نے مجھ کو موسی سمجھا ہے
🙌 میں ایک طور نہیں
🔥🔥🔥جو جل جاوں
🤨🤨 چاہے جو مقابل آ جاہے
Fav one❣❣❤❤❤
😞کون کہتا ہے اپنی جدائی ہو گی
🤨یہ افواہ کسی دشمن نے اڑائی ہو گی
❤ شان سے رہیں گے تیرے دل میں
🤗🤗آخر اتنی جگہ تو بنائی ہو گی
حُوروں سے کہہ دو کہ کسی گُمان میں نہ رہیں
وہ فرش پر بھی میرا ہے اور عرش پے بھی میرا ہے۔😏😏😏✌✌✌
میں ایسی ہی ہوں بہت جلد ناراض ہو جانے والی،😔
لوگوں کی ذندگیوں سے چلی جانے والی،😑
انا کو عزیز رکھنے والی، تمام لفظوں کے گھاؤ
یاد رکھنے والی،
منافق اور جھوٹی دوستیاں توڑ دینے والی ،💔😔
صلح کے بعد پہلے جیسی نہ رہنے والی،😔
معاف کر دینے کے باوجود پہلا جیسا مقام نہ دینے والی،
ہاں میں ایسی ہی ہوں۔۔!😔🔥
☺

ہر ایک کی طبیعت کے مطابق نہیں ہوں میں!! 🖤


