مجھے لگتا ہے کہ تمہاری زندگی میں جو دوسروں نے تمہیں تکلیفیں دی ہیں، تم نے ان کا کفارہ بھی مجھ سے ادا کروایا ہے مجھے اذیتیں دے کر
❤۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔🖤
جن کی نگاہیں نامحرم عورتوں پہ رہتی ہیں،
انکی عورتیں بھی دوسروں کی نگاہوں سے کہاں محفوظ رہتی ہیں___🔥💯🖤
#_______❣❣❣❣❣❣❣❣
جس کو چھوڑ دو پھر اس کے بارے میں برا مت کہو اور نہ ہی سوچو یہ ہی ایک اچھے انسان کی پہچان ہے 😊🍂🍃🍂🍃🍂🍃
۔
🙃جرم جب سڑکوں پر ہو رہے ہیں۔۔۔
تو انصاف بھی سڑکوں پر دو، پھر جرم خود بخود ختم ہو جائیں گے💯💔🔥🔥🔥
مجلس میں اچھا بننے والا اور تنہائی میں بُرا سوچنے والا منافق ہے۔
آزاد کر دیئے اپنے من پسند لوگ بھی🙂
جنہیں ہم پسند نہیں
~️"👑 -'"🖤🥀🔥"'-
⇜※ میں رویوں سے واقف لڑکی 👸✌
⇜※ اہم ہونے کا وہم نہیں پالا کرتی💯ツ
°•✮⚘"•____________🥀🇵🇰
ৡ✿
`’•,,•``
💞💞 ہماری تصویر پر تو 😳😡نفرت کرنے والے بھی مرتے ہیں😜
تو سوچ ❤❤محبت کرنے والوں کا کیا🙉🙉حال ہوگا😭
🙈🙈🙈❤❤❤❤: چوڑیاں پہنتی ہے سب لڑکیاں لیکن!!🌹👌
میری👸کلائی میں گھڑی⌚ججتی ہے!!💯👌🙈🔥
میں بہت پیار کرنے والی ہوں❤
تم بارش،پھولوں،درختوں،بزرگوں،،پرندوں، بچوں،اور ہواوں سے پوچھ سکتے ہو😍
مغرور نہیں ہوں بس ،جہاں لگے میری ضرورت نہیں☺️وہاں اک سیکنڈ بھی نہیں رکتی😊🦋
آئینوں سے ڈر جائیں گے لوگ یہاں
کبھی کردار نظر جو آیا چہرے کی جگہ
# 💤
یہ لوگ تذکرے کرتے ہیں اپنے لوگوں سے...
میں کیسے بات کروں اور کہاں سے لاؤں اسے
.
وہ شخص صرف بھلے موسموں کا ساتھی ہے...
برے دنوں میں تو وہ بات بھی نہیں کرتا...
ہزار بار ہوئی اس سے گفتگو لیکن
ہزار بار کوئی بات رہ گئی مجھ سے۔
🙃
مجھے عورت پر سب سے زیادہ ترس اس وقت آتا ہے جب وہ اپنی بے گناہی ثابت کرنے کیلیے داڑھی نہیں رکھ سکتی 🖤🌚
🔥🔥🔥🔥
مجھے عورت پر سب سے زیادہ ترس اس وقت آتا ہے جب وہ اپنی بے گناہی ثابت کرنے کیلیے داڑھی نہیں رکھ سکتی 🖤🌚
🔥🔥🔥🔥
🥀❤
- میری تقدیر سے جلنے والے - " 😒 !
- میرا مقدر تو دیکھ 😌
- منافق بھی پالے،
- سانپ بھی پالے،
- پھر بھی ہنس رہی ھوں 🙃🙌 -"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain