Damadam.pk
aabb's posts | Damadam

aabb's posts:

Aj tum pay azmaaya
a  : Aj tum pay azmaaya - 
aabb
 

میرے❤ اللہ❤ نے یہ کہہ کر بڑی تسلی دی ہےکہ وہ لوگ تیرے قابل ہی نہ تھےجن کو تم سے دور کیا میں نے🖤💜❤

aabb
 

صرف ایک غلطی کی دیر ہوتی ہےلوگ بھول جاتے💜💜💜💜💜
❤❤❤❤ہیں کہ آپ کتنے شاندار انسان تھے🖤🖤🖤🖤

Right.❤✌😏
a  : Right.❤✌😏 - 
Bilkul itni takleef na phchao
a  : Bilkul itni takleef na phchao - 
Dhoor hojao waha say jhan apki qadar nhi
a  : Dhoor hojao waha say jhan apki qadar nhi - 
aabb
 

کٹی پتنگ کا رخ تھا ہمارے گھر کی جانب 🔥
اسے بھی لوٹ لیا اونچے مکان والوں نے😔
#Paگل❎❌

aabb
 

🙈🙈🙈❤❤❤❤: مغرور جو کہتی ہے __ تو کہتی رہے دُنیا...!!!
😏😏😏✌😏✌✌ہم مڑ کر ہر شخص کو دیکھا نہیں کرتے..😏

aabb
 

🙈🙈🙈❤❤❤❤: ❤میرے بعد کسی کو بھی۔۔۔!😥
اپنا بنا کے دیکھ لینا 💞
♥️تیری ہی دھڑکن کہے گی
اس کی وفا میں کچھ اور ہی بات تھی💞

Wo jo dil kay greeb hotay hain
a  : Wo jo dil kay greeb hotay hain - 
aabb
 

زندگی اک گلستان ہے اور آپ ایک پھول کی مانند ہے ، پھول گلستان میں رہ کر اپنی خوبصورتی سے لوگوں کو خوش کرتے ہیں اور اپنی خوشبو سے پورے گلستان کو مہکا دیتے ہیں ۔۔۔ —

aabb
 

میں بتاؤں کیا وہ داستاں
میرے دل سے کیوں وہ اُتر گیا
میرے سامنے کوئی بات کی
میرے سامنے ہی مُکر گیا🍂🍁

aabb
 

وہ میری پسند کے بارے میں پوچھتا ہے .... اب کیا کہوں اسکو وہ اپنے بارے میں ہی پوچھتا ہے♥

aabb
 

کوئی پابند محبت___ہی بتا سکتا ہے
اک دیوانے کا زنجیر سے رشتہ کیا ہے❤❤❤❤😘😏😏😏😏😏😏😏✌✌✌✌

Right .... agr sath chalny wala agr mukhlis ho
a  : Right .... agr sath chalny wala agr mukhlis ho - 
Right 
❤❤❤
a  : Right ❤❤❤ - 
اب تو مر جاتا ہے رشتہ ہی برے وقتوں پر
 پہلے مر جاتے تھے رشتوں کو نبھانے والے
🍂🍂🍂🍂🍃
a  : اب تو مر جاتا ہے رشتہ ہی برے وقتوں پر پہلے مر جاتے تھے رشتوں کو نبھانے - 
Oqat to dikhayen gay
a  : Oqat to dikhayen gay - 
aabb
 

کسی کے پیار کو اتنا بھی ذلیل نہ کر۔۔!!!!
مغرور رہنے کا انداز اکثر تہنا کر جاتا ھے.💔