Damadam.pk
aao-secret-love's posts | Damadam

aao-secret-love's posts:

غزل لکھی اُن کے ہونٹوں کو چوم کر
وہ ضد کر کے بولے پھر سے سناؤ
a  : غزل لکھی اُن کے ہونٹوں کو چوم کر وہ ضد کر کے بولے پھر سے سناؤ - 
پیار وہ کشش ہے جو ہمیشہ ہمارے دل کو چھو جاتا ہے
With my love 💕
a  : پیار وہ کشش ہے جو ہمیشہ ہمارے دل کو چھو جاتا ہے With my love 💕 - 
میرے نزدیک حقیقی تعلق وہ ہوتا ہے جو وقت ، حالات ، ضرورت اور مزاج بدلنے کے باوجود قائم رہے۔
With my love kinza💕😍⁦
a  : میرے نزدیک حقیقی تعلق وہ ہوتا ہے جو وقت ، حالات ، ضرورت اور مزاج بدلنے کے - 
ھم نے ایک دوسرے کو یوں گلے لگایا 
جیسے 
ھماری زندگی کا واحد مقصد یہی تھا -
For you my love ❤️😘❤️
a  : ھم نے ایک دوسرے کو یوں گلے لگایا جیسے ھماری زندگی کا واحد مقصد یہی تھا - - 
موسم تمہارے شہر کا بھی خوب ہے بہت 
لیکن جو اُس کے جسم کی آب و ہوا ہے یار..
Love u kinza ❤️😘
a  : موسم تمہارے شہر کا بھی خوب ہے بہت لیکن جو اُس کے جسم کی آب و ہوا ہے یار..  - 
Love 😘❤️
a  : Love 😘❤️ - 
مانگا جو بوسہ _ یار نے مسکرا کر کہا۔۔۔
سو بار لیجیے _امانت ہوں آپ کی ❤️😍😘
a  : مانگا جو بوسہ _ یار نے مسکرا کر کہا۔۔۔ سو بار لیجیے _امانت ہوں آپ کی ❤️😍😘 - 
جوانی پروان چڑھی ہے خوب ان کی 
دیکھ ساقی زیرِ لباس بدن کو بھی چین نہیں
a  : جوانی پروان چڑھی ہے خوب ان کی دیکھ ساقی زیرِ لباس بدن کو بھی چین نہیں - 
یہ شوق، یہ ارمان، یہ حسرت، یہ تمنا
کیا ہو مرے قابو میں تم آ جاؤ اگر __!!
a  : یہ شوق، یہ ارمان، یہ حسرت، یہ تمنا کیا ہو مرے قابو میں تم آ جاؤ اگر __!! - 
تمہیں پیچھے سے پکڑنا 
ساتھ لگانا گردن سے بال ہٹا کر 
چومنا ، پھر بے قابو ہو جانا
For u my 💕
a  : تمہیں پیچھے سے پکڑنا ساتھ لگانا گردن سے بال ہٹا کر چومنا ، پھر بے قابو - 
آپ کی طرف وہی آئے گا 
جس کی روح میں آپ کی روح کا اک حصہ موجود ہوگا for u my love❤️😍
a  : آپ کی طرف وہی آئے گا جس کی روح میں آپ کی روح کا اک حصہ موجود ہوگا for u my - 
Beautiful People image
a  : پارسائی نہ جتاؤ کہ یہ ہے مے خانہ اچھے اچھے یہاں شیشے میں اتر جاتے ہیں - 
Life Advice image
a  : Sch h yee - 
جب سے دیکھا ھے _ جلوہ تمہارا  
 کوئی آنکھوں میں _ ججتا نہیں ھے love u jaan😘😍❤️
a  : جب سے دیکھا ھے _ جلوہ تمہارا کوئی آنکھوں میں _ ججتا نہیں ھے love u - 
ہائے!
یہ یار کے ہونٹوں کی لذت 
ہر روز طلبگار بنا دیتی ہے ❤️🥰😘
a  : ہائے! یہ یار کے ہونٹوں کی لذت ہر روز طلبگار بنا دیتی ہے ❤️🥰😘 - 
میں نے اِک خواب میں اُس شخص کو اپنا دیکھا
پھر سبھی خواب اُسی خواب پہ وارے میں نے ! My love kinza❤️🥰😘
a  : میں نے اِک خواب میں اُس شخص کو اپنا دیکھا پھر سبھی خواب اُسی خواب پہ وارے - 
تجھ کو کھینچے گا کئی بہانوں سے 
ایک جادو جو میری ذات میں ہے 🥰❤️❤️
a  : تجھ کو کھینچے گا کئی بہانوں سے ایک جادو جو میری ذات میں ہے 🥰❤️❤️ - 
ذرا دھیان سے میرے ذائقے کا چناؤ کر
مجھے چکھ لیا تو زبان سے نہیں جاؤں گا for u 😘
a  : ذرا دھیان سے میرے ذائقے کا چناؤ کر مجھے چکھ لیا تو زبان سے نہیں جاؤں گا for - 
خُود پسندی کی نہیں,  بات کرامت کی ہے_
ہم نے جِس شخص کو چاہا وہی مشہور ہُوا love 💕❤️
a  : خُود پسندی کی نہیں, بات کرامت کی ہے_ ہم نے جِس شخص کو چاہا وہی مشہور ہُوا - 
کھلی زلفیں گلابی ہونٹ اور غضب کی آنکھیں
  آپ ویسے ہی جان مانگ لیتے اتنا اہتمام کیوں 😜
a  : کھلی زلفیں گلابی ہونٹ اور غضب کی آنکھیں آپ ویسے ہی جان مانگ لیتے اتنا -