Damadam.pk
aao-secret-love's posts | Damadam

aao-secret-love's posts:

تُو اشک ہی بن کے میری آنکھوں میں سما جا!!!!!🥀
میں ائینہ جو دیکھوں تو فقط تیرا عکس ھی دیکھوں.
a  : تُو اشک ہی بن کے میری آنکھوں میں سما جا!!!!!🥀 میں ائینہ جو دیکھوں تو فقط - 
جانے کس سمت سے آتی ہے اچانک تری یاد
اور پھر ۔۔ کچھ بھی سمٹنے میں نہیں آتا ہے !!
خود کو مصروف کیے رکھنے کی کوشش کرنا
کیا تری یاد کے زمرے میں نہیں آتا ہے؟؟
ٹھیک سے کہہ نہیں سکتا کہ وہ کیا ہے لیکن
کچھ تو ایسا ہے جو ہونے میں نہیں آتا ہے
احمد میاں۔۔۔۔۔۔
دوستا! اِن دِنوں مَیں بَڑی بے سکونی مِیں ہوں
بے سکونی کا مَت پوچھ کیا ہے؟ بَلا ہے !
For you🌷🕊️
a  : جانے کس سمت سے آتی ہے اچانک تری یاد اور پھر ۔۔ کچھ بھی سمٹنے میں نہیں آتا - 
ھم نے ایک دوسرے کو یوں گلے لگایا 
جیسے 
ھماری زندگی کا واحد مقصد یہی تھا -
For you my love ❤️😘❤️
a  : ھم نے ایک دوسرے کو یوں گلے لگایا جیسے ھماری زندگی کا واحد مقصد یہی تھا - - 
موسم تمہارے شہر کا بھی خوب ہے بہت 
لیکن جو اُس کے جسم کی آب و ہوا ہے یار..
Love u kinza ❤️😘
a  : موسم تمہارے شہر کا بھی خوب ہے بہت لیکن جو اُس کے جسم کی آب و ہوا ہے یار..  - 
Love 😘❤️
a  : Love 😘❤️ - 
مانگا جو بوسہ _ یار نے مسکرا کر کہا۔۔۔
سو بار لیجیے _امانت ہوں آپ کی ❤️😍😘
a  : مانگا جو بوسہ _ یار نے مسکرا کر کہا۔۔۔ سو بار لیجیے _امانت ہوں آپ کی ❤️😍😘 - 
جوانی پروان چڑھی ہے خوب ان کی 
دیکھ ساقی زیرِ لباس بدن کو بھی چین نہیں
a  : جوانی پروان چڑھی ہے خوب ان کی دیکھ ساقی زیرِ لباس بدن کو بھی چین نہیں - 
یہ شوق، یہ ارمان، یہ حسرت، یہ تمنا
کیا ہو مرے قابو میں تم آ جاؤ اگر __!!
a  : یہ شوق، یہ ارمان، یہ حسرت، یہ تمنا کیا ہو مرے قابو میں تم آ جاؤ اگر __!! - 
تمہیں پیچھے سے پکڑنا 
ساتھ لگانا گردن سے بال ہٹا کر 
چومنا ، پھر بے قابو ہو جانا
For u my 💕
a  : تمہیں پیچھے سے پکڑنا ساتھ لگانا گردن سے بال ہٹا کر چومنا ، پھر بے قابو - 
آپ کی طرف وہی آئے گا 
جس کی روح میں آپ کی روح کا اک حصہ موجود ہوگا for u my love❤️😍
a  : آپ کی طرف وہی آئے گا جس کی روح میں آپ کی روح کا اک حصہ موجود ہوگا for u my - 
کھلی زلفیں گلابی ہونٹ اور غضب کی آنکھیں
  آپ ویسے ہی جان مانگ لیتے اتنا اہتمام کیوں 😜
a  : کھلی زلفیں گلابی ہونٹ اور غضب کی آنکھیں آپ ویسے ہی جان مانگ لیتے اتنا - 
Beautiful People image
a  : ,راج چــلتا ہے اس کـی آنکـھوں کا جس کو چـاہے وہ ،سر پھرا کر دے - 
Beautiful People image
a  : تیرے نقوش دل و جاں سے کیسے مٹتے؟ تُو پہلا عشق تھا، تُجھے یادگار ہونا تھا - 
اس کے نرم نرم ہونٹوں پہ جب میری ہلکی داڑھی چبھتی ہے اس کے بوسوں کی شدت بڑھتی جاتی ہے
a  : اس کے نرم نرم ہونٹوں پہ جب میری ہلکی داڑھی چبھتی ہے اس کے بوسوں کی شدت بڑھتی - 
محبت وہ نور ہے جو محبوب کے سینے سے ملتے ہی نادان دل کو روشن۔۔، 
روح کو سکون، اور زندگی کو مرشد پریشانیوں سے آزاد کر دیتا ہے..
a  : محبت وہ نور ہے جو محبوب کے سینے سے ملتے ہی نادان دل کو روشن۔۔، روح کو - 
عشق اپنی جگہ لیکن یہ اصول فطرت ہے
آگ کے پہلو میں برسات نہیں ہو سکتی...
میں عطا ہوں تجھے اور یہ عطا کا اصول ہے 
عطا کسی اور کو خیرات نہیں ہو سکتی...
❤
a  : عشق اپنی جگہ لیکن یہ اصول فطرت ہے آگ کے پہلو میں برسات نہیں ہو سکتی... میں - 
aao-secret-love
 

طوفان میں کشتیاں اور گھمنڈ میں ہستیاں ڈوب جاتی ہیں

aao-secret-love
 

چائے☕🫖 پیا کرو، اس سے بےعزتی برداشت کرنے کی طاقت ملتی ہے 🤣🤣🤣😁😆سچی😉😁

aao-secret-love
 

Suno

aao-secret-love
 

زندگی دھوپ تم گھنہ سایا