Damadam.pk
aasi-1's posts | Damadam

aasi-1's posts:

aasi-1
 

انتہا کی اداسی ہے میرے شہر میں

aasi-1
 

مجھے پسند ہے ادھورا چاند
ادھوری کہانیاں
ادھوری زندگی ادھوری یادیں ادھورے خواب

aasi-1
 

اتنا تغافلِ صاحب
جنازے سے بھی رہ جاؤ گے

aasi-1
 

خوابوں کو تو میں مار چکا ہوں
بس تعبیریں باقی

aasi-1
 

تم آتے ہو تنہائی کا احساس دلاتے ہو
پھر واپس لوٹ جاتے ہو

aasi-1
 

میری زندگی ایک ایسی الجھی ہوئی کہانی ہے لوگ تجسّس سے مجھ کو پڑھتے ہیں اور پھر جاننے کے بعد اکتا جاتے ہیں اور پھر چھوڑ دیتے ہیں

aasi-1
 

گُزرے ہیں مے کدے سے جو توبہ کے بعد ہم
کچھ دُور عادتاً بھی قدم لڑکھڑائے ہیں

aasi-1
 

مجھے ہمدردیوں سے نفرت ہے یہ فریب ہوتی ہیں

aasi-1
 

پا سکیں گے نہ عمر بھر جس کو
جستجو آج بھی اسی کی ہے

aasi-1
 

آنکھ کھلتے ہی میرے ہاتھ سے چھن جاتا ہے
حالتِ نیند میں ایک خواب سے مانگا ہوا تو

aasi-1
 

ہم تو آئے تھے حشر عرصہ طلب
پر بیاباں بہت ہی کم ٹھیرا
رونقِ بزمِ زندگی طُرفہ ہیں تیرے لوگ بھی
اک تو کبھی نہ آئے تھے، گئے تو رُوٹھ کر گئے

aasi-1
 

یہ اذیت ہی میری دور تلک ساتھی ہے
وفائیں اب مجھ راس نہیں آنے والیں

aasi-1
 

کوئی ایسا اہل دل ہو جو فسانہ اے محبت
جسے میں سنا کے روؤں مجھے وہ سنا کے روئے

aasi-1
 

اس شہر کے تمام بتوں کو گرائیں گے
اپنے خدا کے ساتھ ہوں٬ تم کس کے ساتھ ہو؟
سائل وفا ہی میرا لبادہ ہے ازل سے
ہر دم وفا کے ساتھ ہوں٬ تم کس کے ساتھ ہو؟

aasi-1
 

میں پیار بڑھانے سے بھی مر سکتا تھا
تیرے ساتھ نبھانے سے بھی مر سکتا تھا
تو نے یوں ہی آلودہ کیا خنجر ورنا
میں تو ہاتھ لگانے سے بھی مر سکتا تھا

aasi-1
 

کوئی سُنتا نہیں یہاں ناصر..
بات دل کی رہی زباں سے دُور

aasi-1
 

اس قدر چھائے ہیں اندھیرے اب
صبح ہو گی تو شام لکھیں گے
لے کہ شبنم مہکتے پھولوں سے
تیرا گلشن میں نام لکھیں گے
جو مقابل میں تیرے آئیں گے
خاص ہوں بھی تو عام لکھیں گے

aasi-1
 

پهر مجھے نہلایا جائے گا
اشک میری میت پر بہایا جائے گا
نیا لباس مجھے پہنایا جائے گا
پهر جب میرا جنازہ اٹھایا جائے گا
چھوڑ کر تجھے بے خبر جاؤں گا
تیرے بعد مر جاؤں گا

aasi-1
 

کسی کی ٹھوکریں کھا کر بڑھا ہے اس قدر رتبہ
کہ جو آتا ہے وہ مٹی مری تربت کی لیتا ہے

aasi-1
 

کبھی جب ہم نہیں ہونگے
ہمارا مان رکھ لینا
دعاؤں کی حدوں میں تم
کہیں بھی نام رکھ لینا
تمھاری مسکراہٹ ہے
ہماری زندگی جاناں
ہمیں ہونٹوں کی جنبش میں
کہیں بےنام رکھ لینا....!!