Damadam.pk
aasi-1's posts | Damadam

aasi-1's posts:

aasi-1
 

کچھ تو ہوا ہے ایسا کہ اک بگڑا ہوا لڑکا اتنا سلجھ گیا

aasi-1
 

سوچا ہے کہ اب کارِ مسیحا نہ کریں گے
وہ خون بھی تھوکے گا تو پروا نہ کریں گے..!!

aasi-1
 

تمہارا گلہ فضول ہے
میں نے اپنے ساتھ کیا اچھا کیا

aasi-1
 

میں سوچتا تھا وقت مرہم ہے اور سب ٹھیک ہو جائے گا
لیکن وقت بیت رہا ہے گزر نہیں رہا

aasi-1
 

جینا چاہتا ہوں مگر زندگی راس نہیں آتی
مرنا چاہتا ہوں مگر موت راس نہیں آتی

aasi-1
 

وحشت ہوں، افسوس ہوں روگ ہوں
میں سر سے پاوں تک لپٹا ہوا اک سوگ ہوں

aasi-1
 

کِسی کے خواب تو ہونگے میرے جیسے
کوئی تو مجھ سا سوچتا ہو گا....

aasi-1
 

ایک خدا پر تکیہ کر کے بیٹھ گئے ہیں
دیکھو ہم بھی کیا کیا کر کے بیٹھ گئے ہیں
اترے تھے میدان میں سب کچھ ٹھیک کریں گے
سب کچھ الٹا سیدھا کر کے بیٹھ گئے ہیں

aasi-1
 

دیجیئے بد دعائیں جی بھر کے
اگر ہم مر گئے تو آپ کا شکریہ۔

aasi-1
 

سرد موسم اور یہ لمبی سی راتیں
سانس مدھم سائیں
راہ تکتی ہوئی آنکھیں
اور کان ترس گئے دستک کو
بتاؤ کیا بیتا اس سجنی پر
کیا ہوا اس عمر کا کیا ہوا اس جوبھن کا ؟؟؟

aasi-1
 

محبتوں میں یہی خوف کیوں مسلط ہے
مِرے سِوا بھی کسی سے اُسے محبت ہے

aasi-1
 

ہمیں دینے کے لیے رات کے پاس فقط.!
وحشت ہے،اندھیرا ہے اور تنہائی ہے.

aasi-1
 

یہ وحشت دل سن کر طبیبوں نے کہا
بیزار ہے یہ دنیا سے_____ بیمار نہیں

aasi-1
 

میری اُمید کو بجا کہہ کر
سب مرا دکھ بڑھائے جائیں گے
زخم پہلے کے اب مفید نہیں
اب نئے زخم کھائے جائیں گے
ہم جو اب تک کبھی نہ پائے گئے
کن زمانوں میں پائے جائیں گے

aasi-1
 

پتہ نہیں وہ کون سے لوگ ہوتے ہیں جن کا نروس بریک ڈاؤن ہو جاتا ہے اور جن کی دماغ کی شریانیں پھٹ جاتی ہیں، ہم تو اس سب سے گزر کر فر سے اسی دنیا میں بھٹک رہے ہیں ہر بار موت گلے ملتے ملتے رہ جاتی ہے کہ ہم جیسے لوگ اذیت کی آخری حد پر بھی زندہ رہتے ہیں🖤

aasi-1
 

ہمارے شہر کی یہ وحشیانہ آب و ہوا
ہر ایک روح میں جنگل کی باس اتارتی
ہمارا جسم سکوں چاہتا ہے اور یہ رات
تھکن اتارنے آتی ہے، ماس اتارتی ہے

aasi-1
 

...آرزو مطمئن تو ہو جاتی...
اور بھی کچھ ستم کیے ہوتے

aasi-1
 

کیا وہ گماں نہیں رہا؟ ہاں وہ گماں نہیں رہا
کیا وہ امید بھی گئی؟ ہاں وہ امید بھی گئی

aasi-1
 

چاروں طرف تنہائی ہے
ایک اداسی چھائی ہے

aasi-1
 

بدل لیے ہیں اب انداز زندگی