اگر ہم لڑکے پاؤں دیکھ کر شادی کریں تو97% لڑکیاں کنواری مر جائیں
😂😂😂😂
کچــھ لــوگ واجــب المحبــت ھوتــے ھیــــں ......!! کیونکہ وہ دل میں نہیـں روح میں اتر جاتے ھیــــں ......!!!*💞💞💞
خوش ذائقہ ہے اسکی ہر ایک چسکی،
اس میں تم کیا ملاتی ہو؟
مجھے پسند ہے بھیج دیا کرو نہ
جب جب بھی تم چاۓ☕ بناتی ہو❤
میں چاہتا ہوں مرا نام لے کے روئیں لوگ
میں چاہتا ہوں جوانی کی موت آئے مجھے🔥💔🙏
*💖محبّت عزت ہے حیرت نہیں_______💖*
*💖نصیب سے ملتی ہے اوقات سے نہیں______💕
بن مانگے مل جاتا ہے محبوب کسی کو
کوئی خالی ہاتھ رہ جاتا ہے دعاﺅں کے بعد بھی
ہم تیرے لگتے تو کچھ بھی نہیں مگر،،
بن تیرے نہ جانے کیوں اداس رہتے ہیں،،..
سرِ طور ہو سرِ حشر ہو، ہمیں انتظار قبول ہے🥀
وہ کبھی ملیں، وہ کہیں ملیں، وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی🥀💔
اگر جو تم جان جاؤ تکلیف میری💔
تمہیں میری ہنسی پر ترس آئے گا💔
تم پے مرنے سے کہیں بہتر تھا
ہم کسی حادثے میں مر جاتے 😔
Wafa or tm ----kheyaal a6a hy
bewfa or hm ----ilzaam b a6a hy...
سنو۔۔۔👂
بھروسہ تو اسی دن ختم ہو گیا تھا😒😒
جب بابا نے کہا اِدھر آؤ میں نہیں ماروں گا ۔۔😥🙈🙈
Me: Hi*(11:16)
She:hello(11:16)*
Me*Blocked*
Itni Jaldi Koi Ladki Reply Nai Krti Ye Fake Hai ://😒😂✌️
کہنے کو آ چکا ہے نیاء سال بهی مگر
دل میں اداسیاں ابهی بیتے برس کی ہیں....
ﺑﮯ ﻧﺎﻡ ﮐﯿﻔﯿﺎﺕ ﮐﺎ ﻣﺎﺭﺍ ﮨﻮﺍ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ!!
ﻭﺣﺸﺖ ﺳﮯ ﺍﻭﺭ ﻗﺮﺍﺭ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ہوں.
ہم تو تیری ہر خواہش پوری ہونے کی دعا کر بیٹھے
ہمیں کیا پتہ تھا کہ ہمیں بھول جانا بھی تیری خواہش تھی
میں نے پرکھا ہے اپنی سیاہ بختی کو
😔میں جسے اپنا کہہ دوں وہ میرانہیں رہتا
کیوں پوچھتے ہو بار۔۔۔۔ بار۔۔۔ محبت کی منزل#
کہا نہ ہم ۔۔ ذندگی کی آخری شام تک تیرے ہیں#
لفظ ٹوٹ ٹوٹ کر نکل رھے ہیں زہن سے__😔
لگتا ھے دل❤میں کوئی حادثہ ھوا ھے😞
ڈر لگدا اے شاکر بارشاں توں😖
😔اسی عارضی نقش دیواراں دے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain