Damadam.pk
abdullah@z's posts | Damadam

abdullah@z's posts:

abdullah@z
 

جب وفا کا ذکر ہوتا ہوگا
تمہیں شرم تو آتی ہوگی 😋

abdullah@z
 

روٹھے اگر ہم تجھ سے تو اس انداز سے روٹھیں گے *///
تیرے شہر کی مٹی بھی ہمارے وجود کو ترسے گی😢😢😥

abdullah@z
 

یوں کیجئے کہ زھر دیجئے....
محبت تو آپ سے دی نہیں جاتی...❤❤❤

abdullah@z
 

تیری یاد میں ایک پاگل سا شخص____!❣❣
آج امام سے پہلے سلام پھیر بیٹھا____!❣❣

abdullah@z
 

💯°میرا غرور تیرے عشق کی ستائش ہے
تیرے عشق کے میں سو بار...........صدقے°💯

abdullah@z
 

خود کو یہ سوچ کر دلاسا دیا😔😔😔😔💔
ایسی حالت میں مَیں اکیلا نہیں✌👈💔

a  🔥 : .... Haaaa. Haaaa. Haaaaa😂😂😂👇👇✌😂😂😂👍 - 
abdullah@z
 

...
غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں
تو نے مجھکو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں
نیند کا ہلکا گلابی سا خمار آنکھوں میں تھا
یوں لگا جیسے وہ شب کو دیر تک سویا نہیں

abdullah@z
 

میں تری جانب لوٹ تو آئوں مگر۔۔
مجھے وہ ترا آخری لہجہ نہیں بھولتا۔۔!!!

abdullah@z
 

18سال سے بے اولاد ہوں 😢😢
😭
😭
😏
😢
😢
دعا کرو میری جلد شادی ہوجائے😝

abdullah@z
 

بھیگی پلکو پر نام تمہارا ہے 😒
میرے پانچ روپے غائیب ہے , یہ کام تمہارا ہے 😏😕😜😝😉😂😂😂🙈

abdullah@z
 

تیری یادوں کا بوجھ اٹھا اٹھا کے تهک گیا ہوں...!!
مزدوری اتنی تو بنتی ہے کہ اک دیدار ہو جائے.........!!!

abdullah@z
 

اسےمیں کیوں بتاؤں میں نےاس کو.....کتنا چاہا ہے؟
بتایا جھوٹ جاتا ہے... کہ سچی بات کی خوشبو... تو خود محسوس ہوتی ہے... میری باتیں.... میری سوچیں... اسےخود جان جانےدو
ابھی کچھ دن مجھے میری محبّت آزمانےدو
اگروہ عشق کےاحساس کو پہچان نہ پاۓ
مجھے بھی جان نہ پاۓ.. تو پھر ایساکرو
"اےدل"
خود گمنام ہو جاؤ.. مگراس بے خبر کو مسکرانے دو...
ابھی کچھ دن مجھے میری محبّت آزمانے دو..!!

abdullah@z
 

جن آنکھوں میں دیپ جلےتھے ان آنکھوں میں 💔💔💘پانی ہے
اک لمحے کے خواب کی قمیت ساری عمر چُکانی ہے... 😔😔😔

abdullah@z
 

پرکھنا مت ، پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا
کسی بھی آئینے میں ، دیر تک چہرہ نہیں رہتا
بڑے لوگوں سے ملنے میں ، ہمیشہ فاصلہ رکھنا
جہاں دریا سمندر سے ملا ، دریا نہیں رہتا
تمہارا شہر تو بالکل ، نئے انداز والا ہے
ہمارے شہر میں بھی اب ، کوئی ہم سا نہیں رہتا
محبت میں تو خوشبو ہے ، ہمیشہ ساتھ چلتی ہے
کوئی انسان تنہائی میں بھی ، تنہا نہیں رہتا

abdullah@z
 

جب انسان اپنے آپ کو برداشت کرنا سیکھ 😶😶🤐.. جاتا ہے
تو
. 😣😣وہ کسی کو بھی برداشت کرلیتا ہے..

abdullah@z
 

. 😒😒ترے بغیر گذارہ نہیں کسی صورت....
😔😔😔. اسےیہ بات بتانے سے بات بگڑی ہے

abdullah@z
 

زندگی سے تھوڑی وفا کیجیے🙏🙏🙏🙏
🙌🙌جو نہیں ملتا اُسے دفَع کیجیے

abdullah@z
 

... Ma jal rha hon tare doorion ma door khain.. Tary dil ma b dabi koi to aatish hogi... Aaj i ha phr sy yaad tare. aaj laghta ha phr barish hogi.. 😔😔💔

a  : ... Ha koi "Gtr" ka fan D.m.D pr.? 🤔 -