ڈاکٹر : کوئی پرانی بیماری ہے
جو اندر ہی اندر آپ کو کھا رہی ہے 😏
: آہستہ بولیں ... 😞
باہر ہی بیٹھی ہے .... 😂😂
😂 😂 😂 😂 😂 😂




.
.
åbŕïşh

بیوی نے نئی سم لی۔اس نے سوچا کہ میاں کو سرپرائز دے,
بیوی کچن میں گئی اور فون کی,
امیاں نے ہلکی آواز میں جواب دیا تم بعد میں کال کرنا کمینی ابھی کچن میں ہے۔🤣🤣🤣🤣 b4






.
.
åbŕïşh

میاں بیوی طلاق کے لئے عدالت آتے ہیں
جج : تم لوگوں کے تین بچے ہیں ۔۔۔ انہیں کیسے تقسیم کرو گے
میاں بیوی کا۔۔۔ کافی بحث اور سوچ بچار کرنے کے بعد اس فیصلے پر اتفاق ہوا کہ وہ اگلے سال آئیں گے ۔۔۔۔ ایک اور بچے کے ساتھ ۔۔۔😂😂😂😂
آں ھاں ۔۔۔۔۔ ابھی لطیفہ ختم نہیں ہوا ۔۔۔۔
۔
نو مہینے بعد ۔۔۔۔۔۔۔ ان کے ھاں جڑواں بچے ہوئے 😂😂😂😂😂😂😂
ہن جج کی کرے۔۔۔۔۔۔🙄😲😁



abri
لڑکا:تمہارا نام کیا ہے؟🤔
لڑکی:دفع ہو😡
لڑکا:بہت ہی عجیب نام ہے🤣
😂😜




.
.
åbŕïşh

ایک دن اس نے پوچھا آپ کا دل کس کے پاس ہے🙈😁مینے مسکراکے😂کہا پھیپڑوں کے پاس ہے🙉😂




.
.
åbŕïşh

دلچسپ معلومات
کیا آپ جانتے ہیں نائی اپنے بالوں کی کٹائی نہیں کر سکتا✂️ لیکن درزی اپنے کپڑوں👕 کی سیلائی کر لیتا ہے 😂😅 







.
.
åbŕïşh

ٹیچر آپ گھر میں کون سی زبان بولتے ہو۔۔😕😕
میں نے زبان نکال کر دکھائی یہ والی😛😛🙈
اتنی سی بات پر مارنے کی کیا ضرورت تھی...😥😭😭








.
.
åbŕïşh

پارک میں بورڈ پر لکھا تھا جانور لانا منع ہے،😍
میں نے اردگرد دیکھا اور "ر" مٹا دیا،،،😂😝




abri
.
.
åbŕïşh

مریض : آپ نے جو دواء پرچی کے پیچھے لکھی تھی وہ تو پورے شہر میں کہیں سے نہیں ملی ؟
ڈاکٹر : لو دسو ، اوئے ما ما اوہ تے میں پن چلا کے ویکھیا سی کہ لکھدا ہے کہ نہیں




.
.
åbŕïşh

لڑکی۔مجھے آپ سے 3 سال ہوگے بات کرتے ہوئے کون سی چیز ہے جو مجھے روک رہی آپ کی زندگی میں آنے سے؟لڑکا۔میری بیوی🤣لڑکی۔ابے سالے🤔🤪




.
.
åbŕïşh

وہ لوگ بھی شادی کے چکر میں ہوتے ہیں
😂😂😂جنہیں چلتے ہوئے بھی چکر آجاتے ہیں








.
.
åbŕïşh

باباجی فرماتے ہیں
کچھ لوگ فون آتے ہی ایسے اٹھ کر چلنے لگ پڑتے ہیں جیسے اگلے بندے تک پہنچ ہی جائیں گے😂
😜




.
.
åbŕïşh

جتنی چائنیز کی پوری آنکھیں کھلتی ہیں
اتنی تو ہم رات کو کھول کر میسج پڑھتے ہیں 😂🙈🤣🤣😂😂😂😝😝 







.
.
åbŕïşh

پہلے لوگوں نے دانش کا ڈرامہ دیکھا 🙄
اب دانش لوگوں کا ڈرامہ دیکھ رہا ہے😊😂




.
.
åbŕïşh

پتے جھڑتے نہیں ہوا جھاڑ 👌دیتی ہے🙏
لڑکیاں بگڑ تھی نہیں لڑکے بگاڑ ✌دیتے ہے 







.
.
åbŕïşh

میں نے پوچھا :
Damadam کی رونق کون۔۔۔۔😏
آج:چینل والے کہتے سب رنگ آپ سے ہیں 😍
پھر پوچھا:
سب سے معصوم کون؟؟ 🙈
یو فون والے کہتے ہیں تم ہی تو ہو 😊☺
اور یہ سب آپکو اسلئے بتا رہی ہوں کہ
جاز والے کہتے ہیں
دنیا کو بتا دو 😍😜



abrish
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain