آج مجھے ایک دل دہلا دینے والی بات پتہ چلی ۔۔ 😦😰
کہ ایسے تمام ایموجیز 👇
😌😋😊😄😅😶😂😛😞☺
😑😫😏😒😝😛😌
😉😋😁😂😀
😍😎😃😝😜
😛😟😓😔😴😏
ناک کے ساتھ ساتھ کان بھی نہیں ہیں۔۔ 😂😜😅🙊




abrish
کوئی مینوں وی کہہ دے کہ 🙄
میرے پاس تم ہو 😒





.
.
åbŕïşh

وہ #پوچھنا تها کہ
کیا #مچھلیوں والے #جال سے جانو #پهنس سکتا ہے 







.
.
åbŕïşh

💑
بھاڑ میں گئی انگریزی😒😒
ایک لڑکے سے پوچھا کیسے ہو؟؟🙂🙂
بولا...Fine😌😌
بتاؤ اب حال پوچھنے کا بھی جرمانہ لگے گا








.
åbŕïşh

سن پاگل ۔۔
۔۔۔دیوانی تھی۔۔۔
۔۔۔دیوانی ہوں۔۔۔
۔۔۔دیوانی رہوں گی۔۔۔
تیری نہیں 😜😜😜
اپنے Attitudeکی😏



.
åbŕïşh

کچھ لوگ پکوڑوں کی طرح ہوتے ہیں
تھوڑا سا دھیان نا دو تو جل جاتے ہیں🤭😛




.
.
åbŕïşh

چاہا تھا جسے ٹوٹ کر😏
دل کر رہا ہے ابھی آ جاوں اسے کوٹ کر 😂🤭😂




.
.
åbŕïşh

بیوی: کاش میری شادی آپ کی بجائے شیطان سے ہوجاتی تو اچھا تھا۔
شوہر: توبہ کر توبہ۔۔!!, بھائی بہن کی شادی نہیں ہو سکتی۔
😂😂😂😂😂
😂




.
.
åbŕïşh

میرا واٹس ایپ نمبر جاننے کے لئے🙈کسی نوکیلی چیز سے اس کو
▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒ اسکریچ کریں___😂😂




.
.
åbŕïşh


ویلنٹائن ڈے
وہ دن ہےجب لڑکیاں جنازہ نکالتی ہے
اپنے باپ بھائی کی عزت کا
😡AGree..? 👈



.
.
åbŕïşh

عجیب عجیب گانے بن رہے ہیں آجکل 😐🤨
میں جو جی رہا ہوں وجہ تم ہو 🙄🤔😳
کمبخت آکسیجن کی کو ئی ویلیو ہی نہیں 😁




.
.
åbŕïşh

بیوی : آپ میری بات نہیں مانتے،
آپ کو جہنم میں بھی جگہ نہیں ملے گی
شوہر : میں ہر جگہ تمہارے ساتھ جانا بھی نہیں چاہتا 👊🤭🙏🤣🤣🤣








.
.
åbŕïşh

بیگم:
جانو! جب آپ نے پہلی بار میرا گھونگٹ اُٹھایا تو کیا محسوس کِیا؟
شوہر:
خُدا قسم میری جان نکل جاتی اگر آیت الکرسی یاد نہ ہوتی 🤭👊🤣





.
.
åbŕïşh

بیوی غصے سے: تمھارے دماغ میں بھوسہ بھرا ہوا ہے۔
شوہر پیار سے: تو جان اتنی دیر سے کھا کیوںرہی ہو۔ 🤭 







.
.
åbŕïşh

ایک عورت کا شوہر روز رات کو گھر دیر سے آتا تھا۔ اور بیوی کے پوچھنے پر ادھر اُدھر کا بہانہ کر دیتا۔
ایک رات ٹھیک دو بجے اس کے بچے کی آنکھ کھلی تو وہ تقاضا کرنے لگا۔
امی کوئی کہانی سناؤ.امی کوئی کہانی سناؤ۔
بس تھوڑی دیر صبرکرو۔ تمہارے ابا آتے ہی ہوں گے وہ ہم دونوں کو کہانی سنائیں گے 🤭🤣 🤣





.
åbŕïşh

ڈاکٹر : کوئی پرانی بیماری ہے
جو اندر ہی اندر آپ کو کھا رہی ہے 😏
: آہستہ بولیں ... 😞
باہر ہی بیٹھی ہے .... 😂😂
😂 😂 😂 😂 😂 😂




.
.
åbŕïşh

بیوی نے نئی سم لی۔اس نے سوچا کہ میاں کو سرپرائز دے,
بیوی کچن میں گئی اور فون کی,
امیاں نے ہلکی آواز میں جواب دیا تم بعد میں کال کرنا کمینی ابھی کچن میں ہے۔🤣🤣🤣🤣 b4






.
.
åbŕïşh

میاں بیوی طلاق کے لئے عدالت آتے ہیں
جج : تم لوگوں کے تین بچے ہیں ۔۔۔ انہیں کیسے تقسیم کرو گے
میاں بیوی کا۔۔۔ کافی بحث اور سوچ بچار کرنے کے بعد اس فیصلے پر اتفاق ہوا کہ وہ اگلے سال آئیں گے ۔۔۔۔ ایک اور بچے کے ساتھ ۔۔۔😂😂😂😂
آں ھاں ۔۔۔۔۔ ابھی لطیفہ ختم نہیں ہوا ۔۔۔۔
۔
نو مہینے بعد ۔۔۔۔۔۔۔ ان کے ھاں جڑواں بچے ہوئے 😂😂😂😂😂😂😂
ہن جج کی کرے۔۔۔۔۔۔🙄😲😁



abri

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain