Damadam.pk
abrish-00's posts | Damadam

abrish-00's posts:

abrish-00
 

استاد: تم لیٹ کیوں آئے ھو
شاگرد: امی ابو لڑ رہے تھے اس لئے .
استاد: وہ لڑ رہے تھے تو تم کیوں لیٹ آئے .
شاگرد: میرا آیک جوتا امی کے پاس تھا اور ایک ابو کے پاس........😀.b4.c5.d1.c5.c5
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

ڈاکٹر: آپ کے شوہر کا مکمل چیک اپ کیا ہے،
مجھے وہ ٹھیک نہیں لگ رہے۔
مریض کی بیگم: مجھے تو وہ کبھی بھی ٹھیک نہیں لگے،
بچوں کی خاطر گذارہ کر رہی ہوں 🤭🤣🤣🤣
.b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

میں نے جنرل نالج کا سارا پرچہ حل کیا مگر پھر بھی فیل ہوگی 🤔🤔۔ ملاحظہ فرمائیے۔ 👇
سوال: ٹیپو سلطان کون سی لڑائی میں شہید ہوئے؟
جواب: اپنی آخری لڑائی میں۔
سوال: دریائے پنجنڈ کہاں بہتا ہے؟
جواب: زمین پر
سوال: طلاق کی بڑی وجہ کیا ہے؟
جواب: شادی۔
سوال: تین آم سات لوگوں میں کیسے تقسیم ہوں گے؟
جواب: ملک شیک بنا کر۔
👆اب بتائیں اس میں فیل کردینے والی کون سی بات تھی؟.b4.d1

a  : سارے ثبوت اور گواہوں کو مدنظر رکھتے ہوئے عدالت اس نتیجے پر پہنچ گئ کہ - 
abrish-00
 

بیوی سے گلدان ٹوٹ گیا
کافی بحث کے بعد
یہ فیصلہ ہوا کہ شوہر نے گلدان کو
غلط جگہ پر رکھا تھا😂.b4.c5.b4.b4.c5
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

سنو جانا قائد اعظم کی بات ہی مان لو😊☺🙊🙈
انہوں نے کہا تھا🙊😍
کے ہمیں ایک ہونا ہوگا🙈.b4.c5.c5.d1

abrish-00
 

میں سوچ رہی 🤔🤔 ہوں؟
روتے 😭وقت آنسو 💧 گرتے ہیں تو..😢😒
ہنستے وقت😁دانت😬 کیوں نہیں گرتے..!🙄😛
😜😜🤔🤔😜😜 کوئی دسے گا منو.b4.c5.h4.c4
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

شوہر: میں تمھارے ساتھ سو سال تک رہوں گا اور پیار کروں گا....
بیوی: اس کے بعد کہاں منہ مارنے کا ارادہ ہے..🤭😃😀.b4.c5.d1.x4
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

میرے گھر والے
میرا فیوچر سوچتے ہیں
اور میں تمہیں 🙈.b4.c5.c5.d1
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

محمد حفیظ کا عمر اکمل کو فون کہا میرا غم تیرا غم ایک جیسا ہے صنم عمر اکمل کا جوابی وار کہا ہم تو ڈوبے ہیں پروفیسر صاحب یہ لاہوری تمہیں بھی لے ڈوبیں گے😂😂.b4.a8.c4.f5.d1
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

شوہر اور بیوی کی لڑائی 😂
شوہر: کُتی😡
بیوی: کُتا 😏
بچہ مسکرا کر:
تو پھر میں ٹومی
☺🤭🤭🤣😁.b4.c5.c5.b4.d1
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

آدمی:تم سے ایسی کیا غلطی ہوئی کے تم آج جیل میں ہو؟
سردار:میں بینک لوٹااور وہیں گننے بیٹھ گیا۔۔۔😂😂😂😜😜😜🤭🤭🤭.b4.c5.d1.a8.x4.b4
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

ایک سردار جا رہا تھا 👳♂
راستے میں ایک بورڈ نظر آیا
لکھا تھا، ،،،
# پڑھنے والا گدھا # 😜
سردار کو غصہ چڑھا ۔۔۔ مٹا کر لکھ دیا
# لکھ نے والا گدھا # 😜🤩😂😂😂
😂.b4.a8.c4.f5.d1
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

کاش کوئى مجھے بھی کہتا.😍😍😍
تم کسی اور کے ساتھ فری نہ ہوا کرو مجھےجلن ہوتی ہے..😂😂
-هائے.... !!
میرے نکے نکے سپنے.....😁😁
....b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

ایک وقت تھا دو ڈھائی لاکھ میں شادی ہو جاتی تھی😑
اب تو اتنے میں دلہن تیار ہوتی ہے😱😱
اور صبح دولہا پریشان گھوم رہا ہوتا ہے 😑
راتی ہور سی ہنہ ہور ہے 😿😢😂.b4.c5.b4.b4.c5
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

ﻟﮍﮐﺎ :: ﺑﺎﺑﺎﺟﯽ ﺍﮔﺮ ﺑﯿﻮﯼ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﮨﻮ ..... ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﻣﺎﻧﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﻮ .... ﻟﮍﺍﺋﯽ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﻮ ..... ﭘﯿﺎﺭﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﮨﻮ تو ..... ﺍﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ؟؟؟؟
ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ:: ﺑﯿﭩﺎ ﺍﺳﮯ ﻭﮨﻢ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ .... ﻭﮨﯽ .b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

بابا جی کہتے ہیں کہ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﺳﭩﺮ ﭘﯿﻨﭧ ﺩﺱ ﺳﺎﻝ ﺗﮏ ﭼﻠﮯ ﻧﺎ ﭼﻠﮯ ۔
ﭘﺮ ﺍﻧﮑﯽ ﺑﺎﻟﭩﯽ ﻧﮩﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﭙﮍﮮ ﺩﮬﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﯿﮯ ﺿﺮﻭﺭ ﺩﺱ ﺳﺎﻝ ﺗﮏ ﭼﻞ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ .b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

اگر آپ کی امی نہیں مان رہیں-😕
تو اپنے محبوب کو ڈیٹول سے دھوئیں 🙆♂️
کیونکہ ماں مانے ڈیٹول کا دھلا 😜😹😂😂
#خوشبو لگا کہ 😹😹 .b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

بابا جی کہتے ہیں
کہ تسلی سے بے عزتی کروانے کے بعد اتنا ہنسو کہ بے عزتی کرنے والا خود کی بے عزتی محسوس کرے 😂😂.b4.a8.c4.f5.d1
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

لڑکی🙍♀️:: میں جب بھی تمہیں فون کرتی ہوں
تم شیو کر رہے ہوتے ہو
تم دن میں کتنی دفعہ شیو کرتے ہو
لڑکا🙎♂️::: تیس چالیس دفعہ
لڑکی🙍♀️::: تم پاگل ہو
لڑکا🙎♂️::: نہیی میں نائی ہوں
😜😜😜🤣🤣🤣😜🤣🤣
.b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.
åbŕïşh.g5.b4