Damadam.pk
abrish-00's posts | Damadam

abrish-00's posts:

abrish-00
 

میں: یار میرے bf فرینڈ کو کار بہت پسند ہے۔
دوست: کونسی کار زیادہ پسند ہے؟
میں: انکار ۔۔۔😋😋.b4.a8.c4.f5.x4.l5.d1
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

آلو بخارا کسے کہتے ہیں؟🙍♂️
جس آلو کو بخار ہو اسے آلو بخارا کہتے ہیں🤣🤣
بچپن سے ہی ذہین ہوں کبھی غرور نہیں کیا😎.b4.c5.d5.f5
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

دل کی دلدار بن جاؤ
آنکھوں کی آرمان بن جاؤ
او ہو تم ہو
تم تو بس انسان بن جاؤ .b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

بابا جی کہتے ہیں کہ کل ایک لڑکی کو "بہن جی" بول دیا۔۔
لڑکی: بہن کیوں بولا ۔۔اسٹوپڈ ; ڈفر : ایڈیٹ 😞😒👊👊 دل باغ باغ ھوگیا 😍😝
تھوڑی دیر بعد ایک اور میسج آیا " #آپی بولا کرو"۔۔😣😣🙄😑😑😑😑😑😜😂😂.b4.a8.c4.f5.d1
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

ایک لڑکی پٹھان سے ..... 😜 میں رو رہی ہوں اور تمہیں کوئ پرواہ نہیں....... 😕 پٹھان پگلی پیار کرنے والے کسی کی پرواہ نہیں کرتے🤣🤣🤣
#joker🃏 ♻️.b4.c5.b4.c5abri.d1
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

جس دن پوری دنیا آپکے خلاف کھڑی ہو
اس دن دنیا کی طرف پیٹھ گھماؤ اور ایک سیلفی لو،
پوری دنیا آپ کے ساتھ ہو گی ..😂😂🤣.b4.x4.d5.f5.l5.01
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

شادی کے بعد میں اور میرے بچوں کے papa ایک ہی کپ میں چائے پیا کریں گے تاکہ انہیں ذیادہ برتن نی دھونے پڑیں
😂🙈.b4.f5.d1.c4.l5.x4.g5.01
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

بیوی: میں دو گھنٹوں کے لیے باہر جا رہی ہوں
آپکو کچھ چاہیے،؟
شوہر: نہیں ، بسسس یہی کافی ہے .b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

گھر کے سب سے چھوٹے بچے کی آدھی زندگی دروازہ کھولنے بند کرنے میں گزر جاتی ہے اور باقی آدھی پانی پلانے میں...😂.b4.x4.c4.c5.b4.c5
.
Jesy ky me.b4.n4.x4.a8.d1.f5
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

لگاتار پوسٹ کرنے سے لوگ اوارہ اور نکمی سمجھ لیتے ہیں
اس لۓ میں بیچ بیچ میں غائب ہو جاتی ہوں
🙈🙊🙉✌😑 .b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

دل کرتا ہے
تمہیں چھوٹے بچے کی طرح اوپر اُچھالو اور پھر پکڑنا بھول جاٶ 😅🙉😂😂😜.b4.x4.c4.f5.d1.x4.d1
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

جب دادی کا شوہر دادا اور نانی کا شوہر نانا لگتا ہے 😳
تو پھر باجی کا شوہر باجا کیوں نہیں 😏😏😂.b4.c5.b4.b4.c5
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

ڈاکٹر :رات کو ٹینشن کے ساتھ ہرگز نہیں سونا چاہیے
مریض :تو کیا میکے بھیج دیں😂.b4.c5.b4.b4.c5
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

افسوسناک خبر
کوئٹہ میں 17 سالہ نوجوان نے جیب خرچ نہ ملنے پر پنکھے میں رسی ڈال کر😢😢😢😢😢😢 اسے ایک جھٹکے میں نیچے اتارا اور بیچ دیا
.b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

کوئی ڈاکٹر ہے یہاں 😍
مجھے رات کو سورج نہیں دکھائی دیتا🙈🙂😕.b4.c5.c5.b4.b4
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

لڑکیاں "جتنا مرجی "پڑ لکھ جائیں😝
کبھی بڑا " آدمی" نہیں بن سکتی 😂
.b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

بیوی: میں تم سے بات نہیں کرونگی
شوہر:ٹھیک ہے
بیوی: کیا تم وجہ نہیں سننا چاہتے
شوہر: نہیں میں تمہارے فیصلے کی عزت کرتا ہوں
😂😊🥰😍😀😆😁😂
.b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

لڑکی👩:میرا ویٹ کیسے کم ہوگا
ڈاکٹر🕵 :اپنے سر کو دائیں بائیں ہلاناہےآپ نے__😐😐
لڑکی کس ٹائم ؟🤔
ڈاکٹر__جب کوئ کھانے کا پوچھے😅😅
😄😄😄😄😄😄😄😄😄.b4.c5.a8
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

وہ مجھ سے ایسے دور بھاگ تا ہے 😕😕
جیسے پاکستانی کرونا وائرس سے 😢😢
.b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

😆
_🌱کسی سے سنا تھا کتا 🐩🐕 پیچھے لگ تو وہیں بیٹھ جانا چاہیے😑😒
آج میرے پیچھے کتا لگا😐
میں وہیں بیٹھ گی 😳😶
پھر کیا 😏😐.
.
.
ہم دونوں شام تک وہیں بیٹھے رہے😒😒😂😐😐
😞😃😃🤪🤪😁😁😁.b4.c5.c5abri.d1