Damadam.pk
abrish-00's posts | Damadam

abrish-00's posts:

abrish-00
 

😛😹😎
ایک سردار نے چھوٹے قد کی لڑکی سے شادی کرلی
لوگوں نے پوچھا سردار جی اتنے چھوٹے قد کی لڑکی سے کیوں شادی کی
سردار میرے دادا نے کہا تھا مصیبت جتنی چھوٹی ہو اتنا اچھا ہوتا ہے
😂😂😂😂😂😂😂😂.b4.a8.c4.f5.d1
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

😛😹😎
لڑکی جوگی سے
مجھے پتا ہے تم مجھے پیار نہیں کرتے
#جوگی پاگل ہو بہت کرتا ہوں
#لڑکی اچھا تو کیا کر سکتے ہو میرے لیئے
#جوگی میں تمہارا جھوٹا زہر پی سکتا ہوں .b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

طوئیں , ظوئیں , عَین , غین😲🙃
جاؤ وے عاشقو توانوں کُتے پین😂😜😳🤣.b4.x4.d5.f5.l5.01
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

دو آدمی ٹرین میں سفر کر رہے تھے
پہلا بولا یہ wathshpp آدمی کو بہت آگے لے کر جاتا ہے
دوسرا وہ کیسے
پہلا
اب مجھے ہی دیکھ لو مجھے دو اسٹیشن پہلے اترنا تھا یہ wathshpp کہاں سے کہاں لے آیا
😁😁😁.b4.b4.b4.b4.c5.g5
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

وہ بتانا یہ تھا کہ اگر ٹوتھ پیسٹ نا ہو تو کوٸلے پیس کر ہی برش کر لیا کریں😎😎😂.b4.c5.b4.b4.c5
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

ریسٹورینٹ پہ گئ اور کہا
مجھے ایک گوشت والی نمکین چاۓ لا دیں
ویٹر:- وہ سوپ ہوتا ہے وڈی آئ چاۓ دی عاشق😂😂.b4.a8.c4.f5.d1
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

گھنٹا لگا کر راضاٸی گرم
کی تھی
لاٸٹ آٸی تو پتا چلا وہ میری نہیں 🙈.b4.c5.c5.d1
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

ایک شیخ صاحب کی بیوی نے ان سے کہا کے مجهے نئے کپڑے دلوادیں پورانے والے سب لوگوں نے دیکھ لیے ہیں. شیخ صاحب نے کہا کہ پهر کپڑے بدلنے کی کیا ضرورت ہے تیاری کرو محلہ بدلتے ہیں.b4.a8.f5.g5.d1.c4.l5.x4.d1
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

15 کی روٹی ،20 کا نان
اوپر سے آیا آٹے کا بحران
پسند آیا نیا پاکستان
😜😁😝.b4.c5.b4.c5.d5.f5abri.n3
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

اک پٹھان نہا رہا تھا بیوی نے آواز دی کے گلخان باہر نکلو زلزلہ آیا ہے ۔
گلخان نے جواب دیا اسے باہر بٹھاؤ
،،میں آیا،،😀😃😄.b4.c5.a8.d1.h4.f5
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

بابا جی کہتے ہیں کہ تمہیں دللگی بھول جانی پڑیگی
محبّت کے خرچے اُٹھا کر تو دیکھو😃😃😃😃.c5.c5
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

کل رات بیوی نے کہا’ مجھے اسی طرح ٹریٹ کرو جیسے شادی سے پہلے کرتے تھے
میں نے گاڑی نکالی، اسے ریسٹورنٹ میں لے گیا، ڈنر کرایا، خوب گپ شپ کی،
راستے میں آئس کریم بھی کھلائی اور اس کے پاپا کے گھر کے باہر چھوڑ کر بھاگ آیا
!!!🤣😂.b4.c5.b4.b4.c5
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

پٹھان، امتحان میں ایک لڑکی کے پیپر سے نقل کر رہا تھا
نگران نے دیکھ لیا اور اسے اٹھا کر دور بٹھا دیا
جب پٹھان کو اور کچھ نہیں آیا تو سوال کے آخر میں لکھ دیا:
"جواب کا بقیہ حصہ شبانہ کےپیپرمیں ھے .b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

مس: علامہ اقبال نے پاکستان کا خواب کب دیکھا..؟
میں: جب وہ سو رہے تھے .b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ آپ کی طرف متوجہ ہوں....
تو الٹی شلوار پہن کر محلے کا چکر لگائیں...🤣🤭😳 .b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

*رشتے داروں* کو خوش رکهنا
زنده *مينڈکوں* کو تولنے کے برابر ہے۔۔۔.
ايک کو *پلڑے* ميں رکهو تو دوسرا *کود* جاتا ہے۔۔۔!
😛😜😜😀😀😀 .b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

لڑکی🙍♀️:: میں جب بھی تمہیں فون کرتی ہوں
تم شیو کر رہے ہوتے ہو
تم دن میں کتنی دفعہ شیو کرتے ہو
عامر🙎♂️::: تیس چالیس دفعہ
لڑکی🙍♀️::: تم پاگل ہو
عامر🙎♂️::: نہیی میں نائی ہوں .b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

ایک گھر میں پانچ دوست رہتے تھے
1پاگل 2بیوقوف 3دماغ4 کوئ نہیں 5 کسی
ایک دن کوئ نہیں نے کسی کو مار دیا اس وقت دماغ باتروم میں نہا رہا تھا پاگل نے پولس کو فون کیا ہیلو پولس کوئ نہیں نے کسی کو مار دیا پولس نے کہا پاگل ہے کیا پاگل نے کہا ہاں میں پاگل ہوں پولس نے کہا دماغ نہیں ہے کیا پاگل بولا دماغ باتروم میں نہا رہا ہے پولس بولا ارے بیوقوف ہے کیا پاگل بولا نہیں میں پاگل ہوں بیوقوف تو میسج پڑھ رہا ہے
😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😂😂😂😂😂😂🤣🤣🤣
2020کی پہلی بے عزتی.b4.c5.b4abri.c5

abrish-00
 

باباجی کہتے ہیں...
جہاں اپنی دال گلتی نظر نا آئے وہاں آگ تیز کرکے ساری دال ہی جلا ڈالیں..😝😁🤣😄.b4.c5.a8.d1.h4.f5
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

اگر محبوب کی انگلی چائے میں کھومانے سے🤭
چائے میٹھی ھو سکتی ھے😜
تو پورے محبوب کو پانی والی ٹینکی میں ڈال کر روح
افزاء بنایا جا سکتا ھے۔۔🤣🙈😜۔۔۔🤣.b4.x4.d5.f5.l5.01
.
.
åbŕïşh.g5.b4