Damadam.pk
abrish-00's posts | Damadam

abrish-00's posts:

abrish-00
 

Boys ke harkaty.b4.c5
*ﺭﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﻧﯿﻨﺪ ﺁﺗﯽ ﮬﮯ*
*ﻧﯿﻨﺪ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺍﺏ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ*
*ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﻟﮍﮐﯽ ﺁﺗﯽ ﮬﮯ*
*ﻟﮍﮐﯽ ﮐﮧ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺑﺎﭖ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ*
*ﭘﮭﺮ ﻧﮧ ﻧﯿﻨﺪ ﺁﺗﯽ ﮬﮯ ﻧﮧ ﺧﻮﺍﺏ ﺁﺗﺎﮨﮯ*
😂😂😂😂😂.b4.a8.c4.f5.d1l
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

خود سے باتیں کرنے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے😒
ڈٹیلز نہیں بتانی پڑتیں😒😶😑
سب کچھ پہلے سے ہی پتہ ہوتا ہے😒.b4.c5.b4.c5.c5.b4
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

ایک بچہ غائب ہو گیا،
کسی نے اس کی تصویر فیس بک پر ڈال دی کہ دوسرے لوگ پوسٹ شیئر کریں اور بچہ آسانی سے مل جائے۔
شام کو بچہ تو گھر آگیا،
لیکن آج سال ہوگیا بچہ جہاں بھی جاتا ہے لوگ پکڑ کر واپس گھر چھوڑ آتے ہیں۔۔ 😂.b4.c5.b4.b4.c5
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

شوہر: آلو کے پراٹھوں میں آلو تو نظر ہی نہی آرہے
بیوی: چپ کر کے کھا لیں ملتانی حلوے میں کون
سا ملتان نظر آتا ہے😂😂😂😂.b4.a8.c4.f5.d1
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

●▬▬▬▬ஜغزلஜ▬▬▬▬●
سردی نہ لگنے کی دعا♥️
"اللہ پاک مینوں سردی نہ لگے"😜😂
●▬▬▬▬ åbŕïşh.g5.b4 ▬▬▬▬●
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

ایک لڑکے کو امتحان میں کچھ نئ آتا تھا
اس نے ایسی لائنیں لگا دی 👇👇
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
اور کہا برائے مہربانی سکریچ کر کے جواب پڑھ لیں . b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

جس کومیری پوسٹس اچھی لگتی ہےوہ کمنٹ میں Wow
لکھیں😋 🙋♂اورجن کواچھی نہیں لگتی وہ الٹا Wow لکھیں😂.b4.c5.b4.b4.c5
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

💚🌹
*~🌹ٹیچر : تمھارے ابو کتنے سال کے ہیں ؟ اسٹوڈنٹ : سر جتنے سال کا میں ہوں . ٹیچر : وہ کیسے ؟ اسٹوڈنٹ : جس دن میں پیدا ہوا اسی دن تو وہ ابو بنے .۔۔۔!!.b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

محبت کا " ب " بھی کتنا نرالا ھے
مل جائے تو " بیوی " نہ ملے تو " باجی " 😂.b4.c5.b4.b4.c5
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

ایک ندی میں ایک ہاتهی نہا رہا تھا وہاں ایک چوہا آیا اورغصے سے بولا ہاتهی باہر آو. ہاتهی نے کہا کیا بات ہے ادهر ہی بتا دو .مگر چوہے نے کہا نہیں تم باہر آو.چوہے کے کہنے پر ہاتهی با ہر آیا تو چوہے نے کہا کہ واپس اندر چلے جاو .ہاتهی کو بہت غصہ آیا اور اس نے چوہے سے کہا اگر کوئی بات نہیں تھی تو باہر کیوں بلایا تھا. چوہے نے معصومیت سے کہا کہ مجھے شک تها کہ تم میری نکر پہن کر تو نہیں نہا رہے
.b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.
.
åbŕïşh.g5.b4

a  : بابا جی کہتے ہیں کہ تمہیں دللگی بھول جانی پڑیگی محبّت کے خرچے اُٹھا کر تو - 
abrish-00
 

کنوارے سڑ سڑ کر مرتےہیں😔
شادی شدہ لڑ لڑ کر .b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

خدا سے تو مانگ لوں گا تمہیں😍😍
تمہاری امی سے کیسے مانگوں تجھے😜.b4.x4.c4.f5.d1
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

کہتے ہیں زندگی سب کچھ سیکھا دیتی ہے پھر مجھے پشتو کیوں نہیں سکھاتی 🙂 .b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

مرتی مر جاؤں گی مگر ـ ـ ـ ـ
انباکس میں ہاۓ ہاۓ کرنے والے مریضوں کو
ریپلائے نہیں دوں گی ـ ـ ـ😂😂😄
.b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.
.
åbŕïşh.g5.b4

a  : " عرض کیا ہے☺ کاش گھر کا کام عشق کی طرح ہوتا❤ کرنا نہیں پڑتا بس ہو جاتا " - 
abrish-00
 

بابا جی کہتے ہیں
ایک لڑکی نے مجھ سے پوچھا یہ سارے لڑکے ایک جیسے کیوں ہوتے ہیں
میں نے کہا کیوں کہ وہ میک اپ نہیں لگاتے
😂😂😂😂.b4.a8.c4.f5.d1
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

ترس جاؤ گے میرے دیدار کو 😔😂😜
ایک بار مجھے اُدھار دے کر تو دیکھو😂.b4.c5.b4.b4.c5
.
.
åbŕïşh.g5.b4

a  : سردی کہتی ہے نہانا نہیں گیس کہتی ہے میں نے آنا نہیں مہنگائی کہتی ہے میں - 
abrish-00
 

پتہ ہے گبر نے ٹھاکر کے ہاتھ کیوں کاٹے تھے وہ بھی آپ لوگوں کی طرح پوسٹوں پر کمنٹ نہیں کرتا تھا 😂.b4.c5.b4.b4.c5
.
.
åbŕïşh.g5.b4