بابا جی کہتے ہیں
ایک لڑکی نے مجھ سے پوچھا یہ سارے لڑکے ایک جیسے کیوں ہوتے ہیں
میں نے کہا کیوں کہ وہ میک اپ نہیں لگاتے
😂😂😂😂




.
.
åbŕïşh

ترس جاؤ گے میرے دیدار کو 😔😂😜
ایک بار مجھے اُدھار دے کر تو دیکھو😂




.
.
åbŕïşh

پتہ ہے گبر نے ٹھاکر کے ہاتھ کیوں کاٹے تھے وہ بھی آپ لوگوں کی طرح پوسٹوں پر کمنٹ نہیں کرتا تھا 😂




.
.
åbŕïşh

میں اسکی یاد میں چلتی گی چلتی گی
پھر اچانک ایک آدمی نے روک کر کہا
پُتر اگے باڈر ایک 







.
.
åbŕïşh

چھوٹے چھوٹے الفاظ انسان کو غلام بنا دیتے ہیں 😜
جیسے کہ ؟
قبول ہے 😉قبول ہے 😜قبول ہے 







.
.
åbŕïşh

سنو #لڑکیوں
میک اپک کی قدر کرو😉
یہ تمہیں🙄ماسی سکینہ سے
#ظالم_حسینہ بنا دیتا ہے 







.
.
åbŕïşh

مجھے میٹھے کریلے, گرم قلفی, اُبلی ہوئی چاکلیٹ, سپائیسی آئسکریم اور تیز پتی والی کوک بہت پسند ہے. 😋😝🤪 







.
.
åbŕïşh

ﻟﮍﮐﯽ -: ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﺩﻋﺎ ﮐﺮﮮ ﻣﯿﺮﯼ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺴﯽ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﻫﻮ ﺟﺎﺋﮯ 😊
ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ !!! ﮔﮭﺮ ﭼﻠﯽ ﺟﺎ ﺑﭽﮧ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﺁﺩﻣﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﻧﮩﯿﮟﮐﺮﺗﺎ..😐😁




.
.
åbŕïşh

آج کوٸ لڑکی نظر نہیں آ رہی😒
واہ کیا بات ہے بونس کی✌







.
.
åbŕïşh

اگر زندگی میں کوئی پریشانی کھڑی ہے تو کھڑی ہی رہنے دو 😊😊
بیچاری تھک کر خود ہی بیٹھ جاے گی 🙊🙊😂😂
تسی موجاں مارو 😊






.
.
åbŕïşh

جو سردیوں میں نہیں نہاتے سب اس کی عزت کرے
کیونکہ یہ وہی معصوم لوگ ہے جو آنے والی پیڑھی کے لئے پانی بچاتے ہیں
😂😂😂😂




.
.
åbŕïşh

سنو...!!
میرے مرنے کے بعد
میری پوسٹیں یاد آۓ تو
رونا مت
سیدھا اوپر ہی آ جانا 😂







.
.
åbŕïşh

کیا فائدہ اتنی پڑھائی کرنے کا
😌🤪🤨
جب یہ بھی نہ معلوم کرسکے
کہ
سسرال کو انگلش میں کیا کہتے ہیں۔







.
.
åbŕïşh

ایران🇮🇷 کوامریکہ کی ٹینشین
امریکہ🇺🇸کوایران کی ٹینشین ہے
پاکستانیوں🇵🇰 کواس بات کی ٹینشین ہے کئ دانش مہوش کومعاف نہ کردے 







.
.
åbŕïşh

بارش کے پانی کو 1 برتن میں جمع کرنے کے بعد 3دن چاندنی میں رکهیں اور پهر بالوں پر لگائیں
یقین کریں آپ کے بال گیلے هو جائیں گے 







.
.
åbŕïşh

بیوی:انڈا بنا دوں آپکو😆😂
😋😋
شوہر:نہیں میں انسان ہی ٹھیک ہوں😁😁
وڈی آئی جادوگرنی😱





.
.
åbŕïşh

اپنے محبوب کو سستے ناموں سے نہ پکاریں
جیسے میرا شونا،، میرا جانو
،،بےبی ،،شوگر،،چاکلیٹ
سویٹ کینڈی،بسکٹ،،کیک وغیرہ
یہ محبوب کی ویلیو کم کرتے ہیں
یہ چیزیں تو 100 یا 1000 روپے میں بھی مل جاتی ہیں🤨
نیا سوچیں اور محبوب کو مہنگے ناموں سے پکاریں جیسے۔۔
میرا پیٹرول،، میرا ڈیزل،، میرا آئی فون،، میرا ہیلی کاپٹر
میرا اے سی،، میرا تیل کا کنواں،،
میرا محل،، میری فیکٹری ،🤣





ہم چھین لیں گے تم سے یہ شان- بے نیازی
تم مانگتے پھرو گے اپنا غرور ہم سے
ہم چھوڑ دیں گے تم سے یوں بات چیت کرنا
تم پوچھتے پھرو گے اپنا قصور ہم سے

.
.
åbŕïşh

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain