Damadam.pk
abrish-00's posts | Damadam

abrish-00's posts:

abrish-00
 

دنیا میں ایک سانپ ایسا بھی ہے جس کا جسم ہر سیکنڈ میں 0.5سنٹی میٹر بڑھتا ہے یعنی ہر 200 سیکنڈ میں وہ ایک میٹر تک لمبا ہو جاتا ہے۔😞😞
مگر جونہی اسکا منہ اس کے جسم کے کسی بھی حصے کو ٹچ ہوتا ہے تو وہ وہیں مر جاتا ہے۔😐😐
یہ دنیا کا واحد زہریلا سانپ ہے جو خود کے ہی زہر سے مر جاتا ہے۔😏😏
سوچو! 😬😬😬
اگر ایسا نہ ہوتا تو اللہ جانے وہ کتنا بڑا ہو جاتا اور کیا کیا نقصان کرتا؟؟😥😥
یاد رہے کہ یہ سانپ صرف "نوکیا موبائل" کی گیم میں پایا جاتا ھے😂😁😜
غور سے پڑھنے کا شکریہ.b4.c5.c5.c5

abrish-00
 

_سنو🙊
وہ پوچھنا یہ تھا کہ ⁦😁🙊
فون کو آنکھوں پر رکھ کر اسے #آئی_فون کہہ سکتے ہیں کیا ..! 😂 😂.b4.a8.c4.f5.d1
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

نظر چیک کروانے گی تھی..ڈاکٹر بولا یہ کتنے کا نوٹ ہے..
.مینے کہا باہر دھوپ میں چیک کر کے آتی ہو.. باہر نکلنے 5000 کا تها..ڈاکٹر آج تک مجهے ڈهونڈ رہا ہے😁😁😜🙈.b4.c5.c5.d1.c5.c5
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

کسی سے سنا تھا کے کتا پیچھے پڑے تو فوری بیٹھ جاو تو وہ کچھ نہیں کہتا 😒😒
کل میرے پیچھے کتا لگا😩
میں بیٹھ گی تو کتا بھی بیٹھ گیا 😁😁
پھر ہم شام تک وہیں بیٹھے رہے .b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

بابا جی 🎅 کہتے ہیں 🤔
جس لڑکے کے پاس نیٹ ہے 😯
وہ کہیں نہ کہیں سیٹ ہیں 😂😂
😂.b4.a8.c4.f5.d1
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

لڑکے ایسے نیند میں ایسے خراٹے مرتے ہیں
جیسے سڑک پر پرانا ٹریکٹر جارہا ہوں😏
🙈😂😝😁.b4.c5.c5.b4.d1
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

مجھے کالج کے فنکشن میں سب نے گانا گانے کیلۓ کھڑا کردیا😯😯
میں نے بھی قومی ترانہ پڑھ کے سب کو کھڑا کر دیا
😕 😂🙈🙈🙈.b4.c5.c5.d1
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

ہم یہ کب کہتے ہیں کہ,,,
کوئی تیرے لیئے #دعا نہ مانگے😔
#ہم تو اس بات سے #ڈرتے ہیں😔 کہ,,
کوئی #دعا میں #تجھے نہ مانگ لے 😢.j1
.
.
åbŕïşh.g5.n5

abrish-00
 

سردی کہتی ہے نہانا نہیں
گیس کہتی ہے میں نے آنا نہیں
مہنگائی کہتی ہے میں نےجانا نہیں
اور خان صاحب کہتے ہیں گھبرانا نہیں 😁.b4.c5.c5.b4.d1
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

شادی سے پہلے💑😍
لڑکا: جانو آپ نہیں تو میں نہیں😍
لڑکی: جانو آپ نہیں تو میں بھی نہیں😛
شادی کے بعدمشتر کہ جملہ:
"لے فر اج تونہیں یا میں نہیں " 😛.b4.c5.b5.b4.c5
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

آج ایک لڑکا 👱 💁
مجھے دیکھتے دیکھتے 🙈🙈
نالے میں گر گیا
😂😂😂😂.b4.a8.c4.f5.d1
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

کہیں بھی کوئی پرابلم۔۔۔۔۔۔۔۔۔😃 ہو تو مجھے بلا لیا کریں
مجھے پھڈے دیکھنے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت شوق ہے .b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

چھینک آتے آتے رُک جاۓ😏
تو اس آدھی چھینک کا مطلب ھے
کہ کوئی یاد کرنے لگا تھا مگر ساتھ
ہی کہہ دیا " دفع کرو" 🙄😂😂😛.b4.c5.b5.b4.c5
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

آدھا انسان تو اسی وقت مر جاتا ہے جب وہ تالی مارنے کے لیے ہاتھ آگے کرے
اور دوسرا بیشرم بندہ ہاتھ ہی نہ اٹھائے .b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

مجھے ڈاکوؤں نے کہا😯 نکالو جو کچھ ہے😴میں نے دانت نکالنا شروع کردیے😂😁🙈.b4.c5.c5.d1
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

ڈھونڈو گے ملکوں ملکوں 😯 ملے گے نہیں نایاب ہیں ہم 😯🙈
ہاں اگر لنچ🍔 و ڈنر🍗🍖🧀 پر بلاو تو دستیاب ہے ہم 🙊🙈.b4.c5.c5.d1
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

مجھے 100 روپے ملے ہیں ...🙄
جس کے بھی ہیں
وہ اپنا _ شناختی کارڈ, __ بے فارم, __ اصل تصویر' _ اور 1000 روپے دے کر لے جائے ...🙊
شکریہ😌 .b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
..
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

ایک شیخ صاحب نے اپنی بیگم کو میسیج
کیا کہ میں رات کو دیر سے گھر آؤنگا، اور
زیادہ دیر ہوجائے تو ہر آدھے گھنٹے کےبعد
یہی میسیج کھول کے پڑھ لینا .b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

لڑکی.... تم میری فیلنگ نہیں سمجھتے. ..😢😢
لڑکا ... میں تو اپنی ہینڈ رائٹنگ بھی نہیں سمجھتا. ..b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

پوچھنا یہ تھا کہ🤔🤔
استری کو پانی میں رکھ کے پانی گرم کیا جاسکتاہے؟.b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.
.
åbŕïşh.g5.b4