سکول سے استانی نے خط لکھا... 👇 بچے کو نہلا کے بھیجا کریں، اس سے بو آتی ہے ماں نے لکھا... 👇 بچہ ہے، گلاب کا پھول نہیں، اسے پڑھائیں، سونگھیں مت 😂😃 . . åbŕïşh
ایک سکول میں آگ لگ گئی۔۔ سب بچے خوش تھے کہ اب سکول نہیں آنا پڑے گا۔۔۔۔۔۔ ایک بچہ اُداس تھا۔۔ ٹیچر:::تم اُداس کیوں ہو؟؟؟؟ شاگرد:::سر آپ زندہ کیسے بچ گئے؟؟؟؟؟؟ 🤓😜😂🤪😅😎😉😛🤣😆 . . åbŕïşh
ایک پٹھان نے سرکاری زمین پر غیر قانونی دیوار بنائی کسی نے مشورہ دیا کہ کچھ ایسا کرو کے یہ دیوار پرانی لگے پٹھان نے دیوار پر لکھ دیا کہ ہم قائدہ اعظم کو پشاور آنے پر خو ش آمدید کہتے ہیں😂🤣 . . åbŕïşh
دو لڑکیاں ٹرین میں سفر کر رہی تھی ایک بولی میں ایسے لڑکے سے شادی کروں گی جس کی تنخواہ دو لاکھ روپے ہو دوسری بولی اگر دو لاکھ والا نہ ملا تو وہ بولی تو ایک لاکھ والے سے کرلوں گی دوسری بولی اگر وہ بھی نہ ملا تو وہ بولی ستر ہزار والے سے کرلو گی دوسری بولی وہ بھی نہ ملا تو بولی پھر پچاس ہزار والا بھی چل جائے گا اوپر برتھ پے فوجی لیٹا ہوا تھا بولا اگر بات پینتیس ہزار تک آجاے تو مجھے جگا دینا ۔۔۔