دو لڑکیاں ٹرین میں سفر کر رہی تھی
ایک بولی میں ایسے لڑکے سے شادی کروں گی جس کی تنخواہ دو لاکھ روپے ہو
دوسری بولی اگر دو لاکھ والا نہ ملا تو
وہ بولی تو ایک لاکھ والے سے کرلوں گی
دوسری بولی اگر وہ بھی نہ ملا تو
وہ بولی ستر ہزار والے سے کرلو گی
دوسری بولی وہ بھی نہ ملا تو
بولی پھر پچاس ہزار والا بھی چل جائے گا
اوپر برتھ پے فوجی لیٹا ہوا تھا بولا اگر بات پینتیس ہزار تک آجاے تو مجھے جگا دینا ۔۔۔
اس ٹھنڈ میں اگر لڑکے چاند کے بجائے
برتن دھونے کا وعدہ کریں تو لڑکیاں زیادہ امپرس ہوں🤣





.
.
åbŕïşh

آج جمعہ ہے
نہا لینا✌✌







.
.
åbŕïşh

👈21 توپوں کی سلامی🙄اُن لوگوں کے لئے 😏
👈جو بندے کے منہ سے رضائی ہٹا کے کہتے ہیں
👈اچھا اچھا توں ایں
😯😕😫😫








.
åbŕïşh

میں اپنے بچوں سے کہونگی💋
مجھے بابا کی جان کہہ کر بلایا کریں😍❤😘
مما جان تو سب کہتے ہیں🙈😂😂




.
.
åbŕïşh

بچپن میں مار مار کے سلاتے تھے😢
اب مار مار کے اٹھاتے ھیں👊
پتہ نھیں گھر والے چاھتے کیا ھیں😂😂😂🤔🙈🤨🤨😌 







.
.
åbŕïşh

اتنی سردی ہے😳کہ
رضائی سے منہ🌝باہر نکلو تو😌
منہ بھی کہتا ہے😒😒
مجھے کیو نکالا😂😂




.
.
åbŕïşh

میرا بستر مجھے کہتا ہے
مینوں اک پل چین نہ آوے åbŕïşh
تیرے بنا
😂😂😂




.
.
åbŕïşh

انٹرنیٹ کے بغیر موبائل بھی طلاق یافتہ لگتا ہے 😁😁😋😋😂




.
.
åbŕïşh

اتنی سردی ہے کہ سورج کو بھی اس کی امی باہر نہیں نکلنے دے رہی😂




.
.
åbŕïşh

کیا آپ بھی آنکھیں بند کرکے سوتے ہیں🙄🤪 







.
.
åbŕïşh

لائف بوائے اور ڈیٹول صابن سے کبھی مت نہانا 😳😳
سُنا ہے اس سے جراثیم مر جاتے ہیں😮😱😱
اور میں آپ سب کو کھونا نہیں چاہتی😜😂
😂😁😁




.
.
åbŕïşh

عرض کیا ہے
آلو 🥔 سڑے سڑے
(واہ واہ کیا کہنے جناب میرے 😜)
غور کیجئے گا ذرا😌
آلو 🥔 سڑے سڑے
ٹماٹر 🍅 سڑے سڑے
چھٹیاں گزر رہی ہیں رضائی میں پڑے پڑے 🙇♀️
(بہت شکریہ
بیٹھ جائیے بیٹھ جائیے ) 


.abri
جو درد دیتا ہے وہی دوا دیتا ہے..🤨
کون ہے وہ کمینا جو ایسی باتوں کو ہوا دیتا ہے.😐








.
.
åbŕïşh

ایک شخص نے ایک بزرگ سے پوچھا..
دنیا میں دوست اور دشمن کی پہچان کیسے کی جاۓ..🙁🙁🙁
بزرگ نے غور سے سنا
پھر جیب سے ماچس کی ڈبیا نکالی😥
اس میں دو تیلیاں اٹھائیں😥
ایک واپس رکھ دی😥
اس کو توڑ کر دو حصے کیے😥
اگلاحصہ پھینک دیا😥
پچھلا حصہ کان میں پھیرتے ہوے بولے😥
"پتر مینوں نئ پتہ . b4
abrish
ہمسائیوں کے گھر پکی ہوئی" بریانی "کا مقابلہ
دنیا کا کوئی پرفیوم نہیں کرسکتا ۔۔۔😢 







.
.
åbŕïşh

سردی جی رحم کرو____🥶
حال وی کوئی نہیں🌚
تے نال وی کوئی نہیں😬🤣🤣








.
.
åbŕïşh

بیوی : تم نے مجھے کیوں نہیں بتایا کے تمہاری پہلے سے تین بیویاں ہیں😢
شوہر :بتایا تو تھا کہ تمہیں، ملکہ، رانی، شہزادی، کی طرح رکھوں گا😂😂




..
.
åbŕïşh

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain