Damadam.pk
abrish-00's posts | Damadam

abrish-00's posts:

abrish-00
 

تعریف اس خدا کی جس نے مجھے بنایا
😌😌جتنا سویٹ بنایا🙈اتنا ہی کیوٹ بنایا😌😌
شڑو شڑو😂🤣.b4.x4.d5.f5.l5.01
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

جج: تم پر الزام ہے کہ تم نے 25 سال تک اپنی بیوی کو ڈرا دھمکا کر اپنے کنٹرول میں رکھا🤣🤣🤣
ملزم: لیکن سر🤣🤣🤣
جج: صفائ نھیں، طریقہ بتاؤ ، طریقہ
.b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

مجھے سب زیادہ خوشی شادی ہال بند ہونے کی
ہوئی 😏😎😏
ساڈی نئ تے فیر کسے دی نئ😂😜😜.b4.x4.c4.f5.d1
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

کتابوں میں پڑھا تھا جتنا ہو سکے پیار بانٹو 💕
جب عمل شروع کیا
تو سب ٹھرکی سمجھنے لگ گئے۔۔🙊🙈😝😂😂.b4.a8.c4.f5.d1
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

نجومی: تمہارے ہاتھ میں شادی کی لکیر نہیں ہے
میں : بابا جی پاؤں میں دیکھ لیں کہیں وہاں نا ہو
😊😛😂😂.b4.a8.c4.f5.d1
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

آدھی رات کو گھر کے باہر شور مچ گیا..
شوہر اٹھا اور باہر گیا
باہر کافی محلے والے جمع تھے شوہر پوچھا کیا ہوا ہے.
ایک نے جواب دیا کیسی نے پورے محلے کے پانی والی ٹینکی میں زہر ملا لیا ہے...
شوہر گھر آیا...
بیوی نے پوچھا کیا ہوا ہے.
شوہر.... کچھ نہیں سب ٹھیک ہے تم پانی پی لو اور سو جاو.b4.c5.c5.c5.c5abri.f5.c5

abrish-00
 

زندگی نے زندگی بھر جتنے بھی غم دیے
میں نے چائے پی پی کر سارے ہضم کیے۔🤣🙈.b4.c5.c5.d1
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

میاں بیوی گاڑی کے دو پہیے ہوتے ہیں
اگر شوہر دو شادیاں
کر لے تو اسے رکشہ کہتے ہیں
😄😂⛲⛲⛲
.b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

ابهى ابهى ريڈيو میں ایک ويڈيو ديکھ کر
میرے کانوں میں آنسو آ گئے😝😇😥🙈🙊.b4.d5.b4.c5.x4.l5
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

سیف گارڈ اور ڈیٹول سے کبھی مت نہانا سنا ہے
اس سے جراثیم مر جاتے ہیں اور میں
آپ سب کو کھونا نہیں چاہتی 😎.b4.c5.d5.f5
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

مجھے پتہ ہے آپ لوگ کمنٹ کیوں نہیں کرتے 🥺
کیونکہ
آپ کا کمنٹ آپ کی مرضی😂.b4.c5.b4.b4.c5
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

میں:امی بھاگ کے شادی کروں یا شادی کر کے بھاگوں🙈🙈
امی:ٹوٹی چپل سے ماروں یا چپل ٹوٹنے تک ماروں 😒🙄🙄
میں:😥😥😭👉
.b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

سوچ ہمیشہ اونچی ہونی چاہیے
اسلئے میں چھت پر جاکر سوچتی ہوں 😋😋😋🙈🙈😂😂.b4.a8.c4.f5.d1
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

*عرض کیا ہے* 😌😎
*چائے میں شکر نہیں* 😋☕👉
*میرا کسی سے چکر نہیں* 😢🤷🏻😂✌.b4.c4.x4
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

میں شرمانے کیلئے تیار ہوں🙈🙈🙈
آپ میری تعریفیں تو کریں 💖😍😒.b4.c5.b4.c5.c5.b4
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

اگر تم بھیڑ میں مجھے نہ ڈھونڈ سکو تو ایک بار کہہ دینا (بریانی) 🍝🥘
پھر میرے آنے کی سپیڈ دیکھنا...😁😝.b4.c5.b4.c5.d5.f5abri.n3
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

رات🎇 کو دھوپ میں بیٹھ کر پکوڑے کھانے
اور
ریڈیو📟 پر فلم دیکھنے کا اپنا ہی مزا ہوتا ہے😁.b4.c5.c5.b4.d1
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

یه جانو شونا مونا کچھ نهیں هوتا 😟 سب مسلمان آپس میں بھائ بهن هے 😳 .b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

😅
بابا جی کہتے ہیں کہ میری سکولز, کالجز اور یونیورسٹیز کی انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اتنی چھٹیاں نہ دیا کریں کہ گھر میں عزت نہ رہے۔.b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

بیو ی :- یہ کون سا قانون ہے کہ تمہیں میں ہی کھانا پکا کر دوں ۔۔ 🙄
شوہر :- یہ پوری دنیا کا قانون ہے کہ قیدی کو کھانا حکومت ہی فراہم کرتی ہے ۔۔😉👊🍗 .b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.
.
åbŕïşh.g5.b4