بیو ی :- یہ کون سا قانون ہے کہ تمہیں میں ہی کھانا پکا کر دوں ۔۔ 🙄 شوہر :- یہ پوری دنیا کا قانون ہے کہ قیدی کو کھانا حکومت ہی فراہم کرتی ہے ۔۔😉👊🍗 . . åbŕïşh
دانتوں نے زبان سے کہا: ہم نے تمہیں ذرا سا دبانا ہے تو تمہاری چیخیں نکل جانی ہیں۔ 😝 زبان نے جواب دیا: اور میں نے ذرا سی بکواس کرنی ہے اور تم 32 کے 32 باہر 😂😂 . . åbŕïşh
بچہ: میڈم میں آپ کو کیسا لگتا ہوں؟ 🤨 میڈم: بہت پیارے لگتے ہو🤩 بچہ: تو پھر کیا میں اپنے امی ابو کو آپ کے گھر بھیجوں🤔😆 میڈم: وہ کیوں🙄؟ بچہ: کیونکہ وہ ہماری بات کو آگے بڑھا سکتے ہیں😇 میڈم: یہ کیا بکواس ہے😠😠 بچہ: ٹیوشن کے لیے میڈم آپ بھی نہ بس گندی فلمیں دیکھ دیکھ کر خراب ہو گئی ہیں . åbŕïşh
بیوی نے کال کی ۔ خان صاحب کہاں هیں آپ؟ پٹھان نے کہا ۔ گل بانو تمہیں وہ جیولر شاپ یاد هے نا جہاں سے تمہیں ایک ڈائمنڈ سیٹ بہت پسند آیا تھا؟ بیوی ۔ هاں یاد هے😍 پٹھان ۔ اور میرے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ میں وہ لے سکتا ۔😞😞 بیوی ۔هاں هاں جان یاد هے پٹھان ۔ اور میں نے کہا تھا کہ ایک دن جان میں تیرے لئے یہ ضرور خریدوں گا ۔🙄😔 بیوی (خوش هوتے هوئے ) هاں جانو میری جان مجھے سب یاد هے ۔🤔😑 پٹھان بولا اسکے ساتھ والی دکان سے نسوار خرید رها هوں ۔🙈🙈