Damadam.pk
abrish-00's posts | Damadam

abrish-00's posts:

abrish-00
 

گجرات میں بارش کی وجہ سے 😌😌😌😇
ایک ہی خاندان کے سات افراد گیلے ہوگۓ 😉 .b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

دو افسر لڑ رہے تھے
پہلا: مجھے پتہ ہے کہ تم کس کا حکم مانتے ہو کس کے اشاروں پر چلتے ہو
دوسرا: بیوی تک نہ جا میں بتا رہا ہوں .b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

زمین پر وہ گھر چاند کی طرح چمکے گا ❤
جس گھر میں،میں دلہن بن کر جاؤں گی 😁 .b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3.c4.n3.c4
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

ہاں میں وہی ہوں ...🙈
جسے دیکھنے کے بعد لوگ پلکیں جھپکنا بھول جاتے ہیں .b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.x4
.x4
åbŕïşh.g5.b4

a  : جتنی میں اچھی ہوں 😊🙈🙈 ڈر ہے کہیں فوت نہ ہو جاوں 😋😂 اچھے لوگ جلدی ٹر جاتے - 
abrish-00
 

افسوس ناک خبر 😭😢
کوئٹہ میں 17 سالہ نوجوان نےجیب
خرچ نہ ملنے پر پنکھے میں رسی ڈال کر اسے نیچے اُتارا اور کباڑی کو بیچ دیا .b4.c5.c5.c5.b2.b2.b2.b3
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

میڈم: بیٹا پڑھو گے نہیں تو میں نمبر نہیں دوں گی
سٹوڈنٹ: مجھے آپ کا نمبر نہیں چاہئیے😜😝.b4.c5.b4.c5.d5.f5abri.n3
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

ڈاکٹر : کیا حال ہے..
مریض : پہلےسےخراب ہے..
ڈاکٹر : دوائی کھالی تھی..
مریض : نہیں دوائی تو بھری ہوئی تھی..
ڈاکٹر : میرا مطلب ہے دوائی پی لی تھی مریض :نہیں جی دوائی تو لال تھی ڈاکٹر : احمق دوائی کو پی لیا تھا..
مریض : نہیں ڈاکٹرصاحب پیلیا تومجھے تھا..
ڈاکٹر : گدھےدوائی کومنھ میں رکھ لیا تھا..
مریض : نہیں جی آپ نے کہا تھا دوائی کو فرج میں رکھنا احتیاط سے..
میں ٹھیک ہوجاؤں گا نہ ڈاکٹر صاحب.b4.c5.c5abri.c5

abrish-00
 

کبھی کبھی میرے دل میں یہ خیال آتا ہے
کے دماغ کے ہوتے ہوئے خیال دل میں کیوں آتا ہے 😍😍
😆🙈🙈.b4.c5.c5.d1
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

محبت تو اتنی اندھی ہوتی ہے کہ محبوب کی ناک بھی
بہہ رہی ہو تو ایسے لگتا ہے جیسے شبنم کے قطرے ہوں🤧🤢🤮😷🤪🙈😂.b4.x4.c4.f5.l5.d1.c4
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

پھپھو کے بیٹے نے گانا سینڈ کیا
تجھکو ہی دلہن بناؤں گا 👰💑
تو میں نے بھی گانا سینڈ کر دیا 🙄
بڑا پچھتاؤ گے بڑا پچھتاؤ گے 😏😔😵😕🙆
😂😂😂😂.b4.a8.c4.f5.d1
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

ایئر ہوسٹس: سر کیا لینگے آپ....؟👩🦰👩🦰
مسافر: ملک بادام، کھیر،بروسٹ،پکوڑا،تندری چکن اور دو نان..😙😙😚😗😗😗😗😚😙😙😗😗.
ایئر ہوسٹس: سر آپ جہاز میں ہیں، اپنی پھوپھی کے ولیمے میں نہیں..c5.c5.b4.c5
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

ڈاکٹر :رات کو ٹینشن کے ساتھ ہرگز نہیں سونا چاہیے
مریض :تو کیا میکے بھیج دیں😂.b4.c5.b4.b4.c5
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

میری شادی اور کشمیر کی
آزادی پتہ نہیں کب ہو گئی 😢😜😂.b4.c5.b4.b4.c5
.
.
åbŕïşh.g5.b4

a  : میری شادی اور کشمیر کی آزادی پتہ نہیں کب ہو گئی - 
abrish-00
 

عید مبارک سب کو...😜
میری پوسٹ میری مرضی
😂😂.b4.a8.c4.f5.d1
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

ﺟِﻦ ﮐﮯ ﺑﯿﭩﮭﻨﮯ ﺳﮯ
# ﭼﺎﺭﭘﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﭼﯿﺨﯿﮟ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﻮﮞ😲🤷
ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ🤔
ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻧﮩﯿﮟ # ﭘﻠﮑﻮﮞ ﭘﮧ ﺑﭩﮭﺎﺋﮯ ﮔﺎ. 🤣.b4.x4.d5.f5.l5.01
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

دوسری شادی پر حکومت کی پابندی.😑😑😑😥
پہلی شادی پر گھر والوں کی پابندی😥😥😓😓
سانوں فیر بارڈر تے بھیج دو😎😎😂.b4.c5.b4.b4.c5
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

اگرلڑکیاں ٹِنڈ بھی کروا لیں ناں!!!!!
تو تب بھی ٹھرکی لڑکوں نے یہی کہنا ہے:💁
بہت پیاری لگ رہی ہو
نائس ٹِنڈ ڈیئر😐🤣.b4.x4.d5.f5.l5.01
.
.
åbŕïşh.g5.b4

abrish-00
 

بچہ : ابو آپ کس سے پیار کرتے ہیں ؟
ابو : تمہاری امی سے
بچہ : ابو بہت چالاک ہو گھر میں ہی چکر چلایا ہوا ہے .😂.b4.x4.c4.c5.b4.c5
.
.
åbŕïşh.g5.b4