Damadam.pk
acer's posts | Damadam

acer's posts:

acer
 

دکانړي په صورت کې مي غمي لیدلی وو ....په زړه کې مي د ټولي دنیا خداي لیدلی وو ....سخر چي مي سوری د ديوالونو بندول..... بیګا مي ستا تصویر باندې ميږي لیدلی وو

acer
 

میں اپنے دِل کا مالک ہوں میرا دِل ایک بستی ہے
کبھی آباد کرتا ہوں کبھی برباد کرتا ہوں

acer
 

سچا پیار وہی ہیں جِس میں آپکی گرل فرینڈ آپ سے کُچھ بھی نہیں چھپا دے 👍😊 سب کُچھ دکھا دے ۔۔سوری سوری سب کُچھ بتا دیں 😂😂.a5

acer
 

کر لونگا جمع دولت و زر اُسکے بعد کیا؟
لے لونگا شاندار سا گھر اُسکے بعد کیا؟
شعر و سخن کی خوب سجاونگا محفلیں
دُنیا میں ہوگا نام مگر اُسکے بعد کیا ؟
موج آئیگی تُو سارے جہاں کی کرونگا سیر
واپس وہی پُرانا نگر اُسکے بعد کیا ؟
ایک روز موت زیست کا در کھٹکھٹائیگی
بجھ جائیگا چراغِ قمر اُسکے بعد کیا؟
اُٹھتی تھی خاک خاک سے مل جائے گی وہی
پھر اس کے بعد کس كو خبر اُسکے بعد کیا؟

acer
 

جو بیت گیا ہے وہ اب دور نہ آئے گا
اس دِل میں سوا تیرے کوئی اور نہ آئے گا

acer
 

ایک ایسی بھی وہ گھڑی تھی کیا زمانہ تھا
خوبصورت جہاں سے اپنا آشیانہ تھا
.g3
تیرے جانے کے بعد جتنے غم ملے مُجھ کو
دِل پہ کتنے ہیں زخم کیسے دکھاؤں تُجھ کو
.g3
چھوڑ آیا میں بہت پیچھے سپنا میرا
چاند تاروں میں نظر آئے چہرہ تیرا

acer
 

ستا غمونه راته لارې ښار نسي
زه ده دي وجې په کلي کښي اکثر يم
زه د درد د هري سړيکي نه خبر يم

Jiss me khana h ajao pora shopper Bhar diya h me ne🤭
a  : Jiss me khana h ajao pora shopper Bhar diya h me ne🤭 - 
acer
 

رنگے ہاتھوں پکڑ لیا میں نے...
شام سورج چُرانے والی تھی....💙

acer
 

خاموشیاں راج کرتی ہیں مجھ میں😇
اُداسیوں کا خُوبصورت جزیرہ ہوں میں🥀🥀

acer
 

وقت بدل گیا
یا ہم بدل گئے

acer
 

Hy EveryOne🤗

acer
 

.q2
Jummah Mubarak h0

Memes & Satire image
a  : میوزک بھی نصرت استاد کی 😍🙂☺ - 
Beautiful People image
a  : تیرے جانے سے بکھر جائیگی دنیا میری ____ہو سکے تم بھی میرے یاد میں گھایل رہنا - 
یاد رکھنا کہ تمھیں لوٹ کہ پھر آنا ہے ____دور جا کر بھی میرے سیمت سے مائل رہنا 😊🙂
a  : یاد رکھنا کہ تمھیں لوٹ کہ پھر آنا ہے ____دور جا کر بھی میرے سیمت سے مائل - 
چاہتیں اور بھی بڑتی ہے بچھڑ جانے سے __تم میرے ہو تو اسی بات کے قائل رہنا ___
a  : چاہتیں اور بھی بڑتی ہے بچھڑ جانے سے __تم میرے ہو تو اسی بات کے قائل رہنا ___ - 
acer
 

آتے آتے لب پہ آہیں تھک گئی
🔥
_________
🔥
آ بھی جاؤ اب نگاہیں تھک گئی

acer
 

ساتھ چلنے کو چلے تھے سب دوست لیکن
میری منزل کا ساتھی میرا سایہ نکلا

acer
 

میں تنہائی پسند نہیں ہوں ہاں مگر
بناوٹی رشتوں سے دم گھٹتا ہے میرا