کرو نہ یاد مگر کس طرح بھلاؤں اسے
غزل بہانہ کروں اور گھنگناؤں اسے
💔
وہ خار خار ہے شاخیں گلاب کی مانند
میں زخم زخم ہوں پھر بھی گلے لگاؤں اسے
Good Morning
dubl0 Patl0
Peshawar ZALMI fans kahan h😘
جس سے کیا تھا پیار اسی نے دیے ہیں غم
سچ پوچھیے تو دل کا لگانا عذاب ہے
کیا برباد آرمانوں نے دل کو
میرے دشمن تو گھر کے فرد نکلے