ﯾﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﺑﮍﯼ ﻇﺎﻟﻢ ﮨﮯ 😭 ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺑﺪﻟﮯ 💔 ﺍﯾﺰﯼ ﻟﻮﮈ 😒 ﻣﺎﻧﮕﺘﯽ ﮨﮯ . . . 😂 ,
ﺍﭘﻨﯽ ﺩﮨﻠﯿﺰ ﭘﮧ ﮨﯽ ﺳﻮﻧﮯ ﺩﮮ__.
🔥🔥
ﺗﯿﺮﮮ ﺷﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺿﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ
ﻟﺒﺎﺱ ﻋﺸﻖ ﭘﮩﻦ ﮐﺮ ___ ﻗﻠﻨﺪﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ
🔥🔥.
ﮨﻢ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺭﻗﺺ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
❤.
زندگی کس طرح بسر ہوگی
🔥🔥
دل نہیں لگ رہا محبت میں ۔
مجھے اپنے مرنے کا غم نہیں لیکن
🔥🔥
🔥🔥
ہائے !میں تجھ سے بچھڑجاؤں گا۔
نہ کوئی عہد نبھائے نہ ہمنوائی کرے
🔥🔥
اسے کہہ دو تسلی سے بیوفائی کرے۔
جو گزاری نہ جاسکی ہم سے
🔥🔥🔥
ہم نے وہ زندگی گزاری ہے ۔
ہماری محبت سے تو یہ دنیا بھی واقف ہے
🔥🔥
نہ ہم نے منزل بدلی نہ ہم نے یا ر بد لے۔
پھر اسی رہ گزار پر شائد
🔥🔥
🔥🔥
ہم کبھی مل سکے مگر شائد
بکھری پڑی تھی ٹوٹ کلیاں زمین پر
🔥🔥
🔥🔥
ترتیب دے کہ میں نے تیرا نام لکھ دیا
Sabredi Na Akhir Ruswa Di Krama
🔥🔥
🔥🔥
Da Jana Ghama Pa Jaraa Di Krama
اب کیا سوچیں کیا ہونا ہے
جو ہوگا اچھا ہی ہوگا
🤕🤕
پہلے سوچا ہوتا پاگل
اب رونے سے کیا ہوگا
😐😐
G00d Evening Every 0ne 
H0w are y0u all?
🤕🤕